Al Khidmat Hospital Chak No287/EB Jamlera Road Burewala
Alkhidmathospital
06/04/2026
الخدمت فاؤنڈیشن بورےوالا کے زیرِ اہتمام الخدمت ہسپتال 287/ای بی میں 9، 10 اور 11 اپریل بروز جمعرات ، جمعہ اور ہفتہ کو فری شوگر کیمپ کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ اس کیمپ میں شوگر کے مریضوں کے لیے
مفت چیک اپ
مفت شوگر ٹیسٹ
ادویات پر 20 فیصد خصوصی رعایت ۔
اس کیمپ کا مقصد شوگر کے مریضوں کو بروقت تشخیص اور معیاری علاج کی سہولت فراہم کرنا ہے تاکہ وہ اپنی صحت کا بہتر خیال رکھ سکیں۔ ماہر ڈاکٹرز اور طبی عملہ مریضوں کا معائنہ کرے گا اور انہیں مفید مشورے بھی فراہم کیے جائیں گے۔
01/02/2026
📢 اہم اعلان – فری میڈیکل کیمپ
ڈاکٹر محمد طلحہ ( کنسلٹنٹ یورالوجسٹ)
بروز جمعہ، 6 فروری 2026
الخدمت اسپتال 287 ای بی میں مریضوں کا فری چیک اپ کریں گے
گردے، مثانہ، پتھری، غدود، اور پیشاب کے امراض
کا مفت معائنہ کیا جائے گا۔
🕙 وقت: صبح 11 بجے تا شام 3 بجے
📍 مقام: الخدمت اسپتال 287 ای بی
تمام مریض حضرات سے گزارش ہے کہ تشریف لائیں اور اس سہولت سے فائدہ اٹھائیں۔
03350771212
21/01/2026
کلر ڈاپلر الٹراساؤنڈ
صرف 200 روپے میں۔
الخدمت ہسپتال 287 ای بی بورےوالا
0335 0771212
20/01/2026
ایکسرے کی سہولت صرف 300 روپے میں
الخدمت ہسپتال 287 ای بی بورےوالا
03350771212
31/12/2025
الخدمت ہسپتال 287 ای بی
اب بہترین علاج، جدید سہولیات اور مستند ڈاکٹرز ایک ہی جگہ۔
معیاری طبی سہولت، مناسب اخراجات کے ساتھ۔
📍 287 ای بی، بورےوالا
📞 رابطہ کریں اور سہولت حاصل کریں
03350771212
29/12/2025
الخدمت ہسپتال 287/ای بی میں جدید ایکس رے کی سہولت اب صرف 300 روپے میں!
✔ درست تشخیص
✔ بہتر علاج
✔ معیاری سہولیات — مناسب قیمت پر
👁️ آنکھوں کی صحت، ہماری اولین ترجیح
الخدمت ہسپتال 287/EB بورے والا میں
ماہرِ امراضِ چشم ڈاکٹر ثاقب ظفر کی زیرِ نگرانی
جدید مشینوں کے ساتھ مکمل آنکھوں کا معائنہ و علاج
📞 رابطہ کریں:
0335-0771212
23/12/2025
👩⚕️ الخدمت ہسپتال 287 ای بی بورےوالا
لیڈی ڈاکٹر بسمہ محمود کی زیرِ نگرانی
جدید الٹراساؤنڈ سہولت دستیاب ہے۔
✨ ہماری خدمات:
✔️ نارمل ڈیلیوری
✔️ بچوں اور بڑوں کا الٹراساؤنڈ
✔️ حمل کے دوران مکمل نگہداشت
✔️ بانجھ پن اور اندرونی بیماریوں کی تشخیص
✔️ تجربہ کار اسٹاف اور جدید مشینری
📍 قابلِ اعتماد، محفوظ اور مناسب فیس میں علاج
📞 رابطہ کریں:
03350771212
👉 اپنی اور اپنے بچوں کی صحت کے لیے آج ہی رابطہ کریں۔
20/12/2025
خدمتِ انسانیت ہی اصل عبادت ہے ❤️
آج الخدمت ہسپتال 287 میں منعقد ہونے والا
فری میڈیکل کیمپ عوام کی بھرپور شرکت کے ساتھ کامیاب رہا۔
دعاؤں اور تعاون کا شکریہ — ان شاء اللہ یہ خدمتیں جاری رہیں گی۔
16/12/2025
20 دسمبر 2025 (ہفتہ) کو
الخدمت ہسپتال 287 میں
فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔
Be the first to know and let us send you an email when Al Khidmat Hospital Chak No287/EB Jamlera Road Burewala posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.
Contact The Business
Send a message to Al Khidmat Hospital Chak No287/EB Jamlera Road Burewala: