02/06/2026
مائگرین (دردِ شقیقہ) اور آدھے سر کے درد کا بہترین قدرتی علاج | طب نبوی و علاج نبوی
کیا آپ مائگرین، دردِ شقیقہ یا آدھے سر کے شدید درد سے پریشان ہیں؟ اس ویڈیو میں جانیے قدرتی اور آزمودہ علاج نبوی کے طریقے جو سر درد، بے چینی، روشنی سے حساسیت اور متلی جیسی علامات میں مددگار ثابت ہو سکتے ہیں۔
قدرتی علاج اور صحت مند طرزِ زندگی کے ذریعے مائگرین کے مسئلے کو بہتر بنانے کے مفید مشورے حاصل کریں۔
📞 رابطہ:
حکیم محمد عاصم الفاتح
03026588817
⚠️ نوٹ:
شدید یا مسلسل درد کی صورت میں مستند ڈاکٹر سے معائنہ ضرور کروائیں۔
#مائگرین