A Male Pharmacist with category required at new branch of Pharmacy in Gujrat
Habib Ahmad 03211424626
30/06/2021
23/06/2021
For Category-A Rental Pharmacists
29/04/2021
بطور ہیلتھ کئیر ورکر فارمیسی کونسل سے رجسٹرڈ فارماسسٹ COVID-19 ویکسین کا اہل ہے.
جلدی سے نیچے دیے گئے لنک سے رجسٹر ہوں.
رجسٹریشن کی آخری تاریخ 30 اپریل ہے.
23/04/2021
ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان نے ڈرگ ایکٹ 1976 کے مطابق سنگل اجزاء پر مشتمل ادویات کو Generic Names سے رجسٹر کرنے کے لیے فارماسیوٹیکل مینوفیکچررز کو لیٹر جاری کر دیا۔
سیکرٹری رجسٹریشن بورڈ کی طرف سے لکھے گئے لیٹر میں تمام سٹیک ہولڈرز سے 15 دن کے اندر تجاویز مانگی گئی ہیں۔
جنیرک پریسکرپشن کی طرف ایک نہایت اہم اور عملی قدم۔ انشاء اللہ مستقبل میں یہ خواب حقیقت بننے جا رہا ہے۔
Be the first to know and let us send you an email when The Health Protectors posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.