15/09/2025
جو بھی مجھ سے ویکسین کے حوالے سے رابطہ کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔ یہ پیغام سب کے لیے ہے:
سروائیکل کینسر سے بچاؤ کے لیے HPV ویکسین کا ٹیکہ ضرور لگوائیں۔
فکر یا گھبرانے کی کوئی ضرورت نہیں، یہ بالکل محفوظ ہے۔
ان پڑھ لوگوں کی باتوں اور پروپیگنڈا پر دھیان نہ دیں، اپنی صحت کو ترجیح دیں۔
Dr Bilal Nazir Kamboh