Satellite Rehabilitation Clinic Talagang - A Project of HHRD & ABM

  • Home
  • Satellite Rehabilitation Clinic Talagang - A Project of HHRD & ABM

Satellite Rehabilitation Clinic Talagang - A Project of HHRD & ABM A Clinic Where People Get Treatment, Care & Love

28/03/2025

مرکز بحالی معذوراں
زندگیوں میں حقیقی انقلاب لاتے ہوئے
مرجھائے پھولوں پر بہار لاتے ہوئے
خدمتِ خلق کی جیتی جاگتی تعبیر

آربٹ کے بچوں کی مرکز آمد کے موقع پر ایک ماں نے خود بلا کر اپنا پیغام ریکارڈ کروایا کہ زمانے کو خبر ہو 🤗

04/02/2025
Department of Physiotherapy
27/01/2025

Department of Physiotherapy

HIRING OPEN!Email your CV for consideration.
15/01/2025

HIRING OPEN!

Email your CV for consideration.

24/12/2024

السلام و علیکم!
کل بروز بدھ 2025-12-25 ری ہیب کلینک بند رہے گا۔

سنٹر انچارج
محمد بلال

انجمن بہبودی مریضاں تلہ گنگ اور یلپنگ ہینڈ کے باہمی اشتراک و عمل سے مدنی چوک تلہ گنگ میں قائم ری ہیب کلینک ( مرکز بحالی ...
06/12/2024

انجمن بہبودی مریضاں تلہ گنگ اور یلپنگ ہینڈ کے باہمی اشتراک و عمل سے مدنی چوک تلہ گنگ میں قائم ری ہیب کلینک ( مرکز بحالی معزوروں ) کو قائم ہوئے الحمدللہ کامیابی کا ایک سال مکمل ۔۔اس موقعہ پر انجمن بہبودی مریضاں تلہ گنگ کی طرف سے ایک " کیک کٹنگ سرمنی " کا انعقاد کیا ،اس کامیابی پر اللہ تبارک وتعالیٰ کا شکر بجا لاتے ہوئے ،اس کامیابی کو ری ہیب کلینک کے ان تھک ، محنتی اور مخلص سٹاف کے نام کر دیا۔۔۔واضح رہے مزکورہ سینٹر سے ایک سال میں سینکڑوں افراد نے استفادہ کیا ہے ، اور اس وقت روانہ ساٹھ سے ستر افراد فزیوتھراپی ، سپیچ تھراپی اور سائیکو تھراپی کی سہولت حاصل کررہے ہیں۔

ڈاکٹر عطاء اللہ شاہ (مینیجر, سی پی آر پی) کی نگرانی میں جامع جسمانی بحالی مرکز نے انجمن بہبود مریضہ تلہ گنگ کے تعاون سے ...
06/12/2024

ڈاکٹر عطاء اللہ شاہ (مینیجر, سی پی آر پی) کی نگرانی میں جامع جسمانی بحالی مرکز نے انجمن بہبود مریضہ تلہ گنگ کے تعاون سے تلہ گنگ میں ایک سیٹلائٹ جامع بحالی کلینک قائم کیا اور یہ ایک بڑی کامیابی ثابت ہوئی۔گلوبل پروگرام ڈاکٹر عبدالخالق غوری نے کلینک کا دورہ کیا اور مدر آرگنائزیشن کے ممبران اور CPRC کی طرف سے تربیت یافتہ معالجین کی ٹیم کے ساتھ میٹنگ کی جس کو CPRP-HHRD کی طرف سے تکنیکی مدد فراہم کی گئی۔ انہوں نے اس اہم اقدام کی تعریف کی اور مرکز کو پھلنے پھولنے کے لیے ممکنہ اقدامات کی توثیق کی۔

Available Facilities
21/10/2024

Available Facilities

Jobs Announced For Talagang!Apply before the closing date.Last Date: 28 August, 2024
23/08/2024

Jobs Announced For Talagang!

Apply before the closing date.
Last Date: 28 August, 2024

Job Opportunity in Talagang Speech Therapist RequiredLast Date to Apply: 15 March, 2024
03/03/2024

Job Opportunity in Talagang
Speech Therapist Required

Last Date to Apply: 15 March, 2024

معروف  سماجی تنظیم انجمن بہبودی مریضاں تلہ گنگ کے زیر انتظام ، محکمہ سوشل ویلفیئر کی سرپرستی ، ہیلپنگ ہینڈ ، وومن ایمپاو...
14/02/2024

معروف سماجی تنظیم انجمن بہبودی مریضاں تلہ گنگ کے زیر انتظام ، محکمہ سوشل ویلفیئر کی سرپرستی ، ہیلپنگ ہینڈ ، وومن ایمپاورمنٹ آرگنائزیشن اور نادرا کے تعاون سے ری ہیب کلینک واقع پنڈی روڈ نزد مکہ ہسپتال تلہ گنگ میں خصوصی افراد کی سہولت کےلیے ایک ری ہیب کیمپ کا اہتمام کیا گیا، جس میں 92 خصوصی افراد کو جہاں معزوری سرٹیفکیٹس جاری کیے گئے، وہاں موقع پرہی نادراوین کی سہولت فراہم کی گئ، جہاں مفت شناختی کارڈ اور فارم ب اپلائی کیے گئے، علاؤہ ازیں ہیلپنگ ہینڈ کے فزیوتھراپسٹ اور سپیچ تھراپسٹ نے خصوصی افراد کا معائنہ کیا، یہاں آنے والے دو خصوصی افراد میں ویل چئیرز جبکہ دیگر تمام شرکا میں کی خدمت میں ریفریشمنٹ باکس بھی پیش کیے گئے، اس موقعہ پر ایک افتتاحی تقریب کا بھی اہتمام کیاگیا ، جس کے مہمان خصوصی محمد ثاقب طرازی اسسٹنٹ کمشنر تلہ گنگ تھے ، جنہوں نے اپنے خطاب میں انجمن بہبودی مریضاں تلہ گنگ اور اس سے جڑے دیگر اداروں کے خصوصی افراد کےلئے اس فلاحی خدمات کو لائق تحسین قرار دیااور انجمن بہبودی مریضاں تلہ گنگ کو ہمہ وقت اپنی خدمات کی پیشکش کی، دیگر مہمانان گرامی ملک اظہر عباس سوشل ویلفیر آفیسر تلہ گنگ ، ندیم ملک ریجنل منیجر ہیلپنگ ہینڈ، سید عطاء اللہ شاہ بخآری انچارج ری ہیب سنٹرز، سجاد احمد سی۔او ڈبلیو ۔ای۔او ، چوہدری مسعود احمد ،حاجی غلام حسین ( ڈونر ممبرز ) جبکہ انجمن بہبودی مریضاں تلہ گنگ کی طرف سے فیصل محبوب انصاری سینیر نائب صدر ، ملک غلام عباس نائب صدر ، سہیل نور پراچہ فنانس سیکرٹری ، ملک ندیم اختر جنرل سیکٹری ، شیخ عبدالمجید ایڈیشنل فناس سیکٹری ،ملک طارق محمود جائنٹ سیکرٹری ، ڈاکٹر بشیر مرجانوی ایڈیشنل سیکرٹری اطلاعات ، اور ایگزیکٹو ممبران میں ملک طاہر کامران ، ملک حامد علی ، ملک ارسلان رفیق ، اے۔بی۔فاروقی جب کہ ملک ذیشان سجاد اور ایاز احمد نے بھی بہترین رضاکارانہ خدمات سرانجام دیں، محکمہ سوشل ویلفیئر تلہ گنگ سے سلیم اقبال اور امر سعد ، ڈبلیو ۔ای۔او کی قرہ العین ، محمد عمران اور ری ہیب کلینک کے محمد بلال ، فائزہ فیاض راجہ اور فیصل شہزاد بھی پیش پیش تھے۔

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Satellite Rehabilitation Clinic Talagang - A Project of HHRD & ABM posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Health & Beauty Business?

Share