Young Homeo Dr's Welfare Association Zahir pir

  • Home
  • Young Homeo Dr's Welfare Association Zahir pir

Young Homeo Dr's Welfare Association Zahir pir (YHDWA Zahir Pir) Our mission is to spread the healing touch of homeopathy, making + impact of lives.

"🌿 Welcome to [Young Homeo Doctor's Welfare Association Zahir Pir] 🌿

👩‍⚕️ Driven by compassion and dedicated to your well-being, we are a group of young homeopathic practitioners at [Young Homeo Doctor's Welfare Association Zahir Pir]. Our mission is to spread the healing touch of homeopathy far and wide, making a positive impact on lives.

🌐 Join us on this journey towards holistic health! We be

lieve in the power of natural remedies and the art of homeopathy to nurture your body, mind, and spirit.

🤝 Committed to welfare: [Young Homeo Doctor's Welfare Association Zahir Pir] is not just a healthcare service; we're a community that cares. We strive to make quality homeopathic care accessible to all, irrespective of age, background, or circumstance.

🌱 Holistic living: Explore the world of homeopathy with us, where we integrate traditional wisdom with modern understanding. Discover a path to wellness that embraces the harmony of nature.

📚 Stay Informed: Follow our page for insightful articles, health tips, and updates on upcoming events and camps. Let's empower each other with knowledge and promote a healthier way of life.

💚 Your Wellness, Our Priority: Reach out to us with your health concerns, and let's embark on a journey towards a healthier, happier you. Together, we can make a difference!

"

Feel free to contact us,
YHDWA Team Zahir Pir

01/05/2026
محنت کرنے والے ہاتھ کبھی نہیں رکتے ✊سلام اُن مزدوروں کو جو دنیا کو آگے بڑھاتے ہیں 💯
01/05/2026

محنت کرنے والے ہاتھ کبھی نہیں رکتے ✊
سلام اُن مزدوروں کو جو دنیا کو آگے بڑھاتے ہیں 💯

اخلاص و محبت کے عظیم پیکر آج رخصت ہو گۓ 😭 انا للّٰہ وانا الیہ راجعون 😭 پیر طریقت رہبر شریعت حضرت اقدس میاں مسعود احمد دی...
28/04/2026

اخلاص و محبت کے عظیم پیکر آج رخصت ہو گۓ 😭 انا للّٰہ وانا الیہ راجعون 😭
پیر طریقت رہبر شریعت حضرت اقدس میاں مسعود احمد دین پوری صاحب
کے چھوٹے بھائی درگاہ عالیہ دین پور شریف کے چشم و چراغ
پیر طریقت رہبر شریعت حضرت اقدس میاں ریاض احمد دین پوری صاحب رحمۃ اللہ علیہ اس دارفانی سے رخصت فرماگئے

 #ڈاکٹر عبدالحمید اعوان بابائے ہومیوپیتھ آف ظاہرپیرسرپرست ینگ ہومیوپیتھک ڈاکٹرز ویلفیئر ایسوسی ایشن ظاہرپیرہومیوپیتھی کے...
27/04/2026

#ڈاکٹر عبدالحمید اعوان
بابائے ہومیوپیتھ آف ظاہرپیر
سرپرست ینگ ہومیوپیتھک ڈاکٹرز ویلفیئر ایسوسی ایشن ظاہرپیر

ہومیوپیتھی کے میدان میں ایک معتبر اور قابلِ احترام نام، ڈاکٹر عبد الحمید اعوان گزشتہ چالیس سال سے دکھی انسانیت کی خدمت میں مصروف ہیں۔ آپ نے نہ صرف اپنے علم اور تجربے سے اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے بے شمار مریضوں کو شفا یاب ہوتے دیکھا بلکہ اپنی سادگی، اخلاص اور خدمت کے جذبے سے لوگوں کے دل بھی جیتے۔

سن 1988 میں آپ نے شوکت ہومیوپیتھک سٹور، ظاہرپیر کی بنیاد رکھی، جو آج ایک تناور اور پھل دار درخت کی صورت اختیار کر چکا ہے۔ یہ ادارہ صرف ایک دکان نہیں بلکہ اعتماد، خدمت اور کامیابی کی ایک روشن مثال ہے۔

ڈاکٹر صاحب کی زندگی اس بات کا ثبوت ہے کہ محنت، دیانت اور لگن کے ساتھ کیا گیا کام ہمیشہ کامیابی سے ہمکنار ہوتا ہے۔ آپ کی خدمات قابلِ تحسین ہیں اور آنے والی نسلوں کے لیے ایک مشعلِ راہ ہیں۔

ہم آپ کی بے لوث خدمات کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں

05/04/2026

ہومیوڈاکٹر غلام عباس صدیقی صدر YHDWA خانیوال کےبھائ کےانتقال پرتعزیت اورمرحوم کی مغفرت اورلواحقین کےصبرکی دعاکرتےہیں شریک غم YHDWA ZAHIR PIR
آنا للّٰہ وانا الیہ راجعون
اللہ تعالیٰ مغفرت فرمائے آمین اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین

ینگ ہومیوپیتھک ڈاکٹرز ویلفیئر ایسوسی ایشن کراچی، پاکستان کے زیرِ اہتمام 29 مارچ 2026 کو ایک شاندار 36th Annual Seminar م...
30/03/2026

ینگ ہومیوپیتھک ڈاکٹرز ویلفیئر ایسوسی ایشن کراچی، پاکستان کے زیرِ اہتمام 29 مارچ 2026 کو ایک شاندار 36th Annual Seminar منعقد کیا گیا، جس کا عنوان تھا “Cure Cases & Homeopathy”۔

یہ علمی و پیشہ ورانہ پروگرام سینٹرل ہومیوپیتھک میڈیکل کالج، ناظم آباد میں منعقد ہوا، جس میں ملک بھر سے نامور ہومیوپیتھک ڈاکٹرز نے بھرپور شرکت کی۔

اس پروگرام میں جدید تحقیق (Research) اور کلینیکل تجربات (Clinical Experience) کا تبادلہ کیا گیا، جس سے شرکاء نے بھرپور علمی استفادہ حاصل کیا۔

ایسے پروگرامز ہومیوپیتھی کے فروغ اور معیاری علاج کے لیے نہایت اہم کردار ادا کرتے ہیں۔

24/03/2026

خبر غم
ہومیو پیتھک ڈاکٹر شکیل کھتری ایگزیکٹیو ممبر ینگ ہومیو پیتھک ڈاکٹرز ویلفیئر ایسوسی ایشن کراچی پاکستان
ڈاکٹر شکیل کھتری کی والدہ صاحبہ کا قضائے الہیٰ سے انتقال ہو گیا ھے انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
24/3/2026

اللہ تعالیٰ شکیل صاحب کی والدہ کی مغفرت فرمائے آمین اور تمام اہل عیال کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین

InshAllah on 29th March at 11am Near Matric Board Office Nazimabad Karachi
17/03/2026

InshAllah on 29th March at 11am Near Matric Board Office Nazimabad Karachi

Address

Zahir Pir

64130

Telephone

+923057048959

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Young Homeo Dr's Welfare Association Zahir pir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Young Homeo Dr's Welfare Association Zahir pir:

  • Want your business to be the top-listed Health & Beauty Business?

Share