08/06/2026
بھارتی اداکارہ تبو کا بولڈ بیان اور آپکی رائے!
اگر ایک عورت کہے کہ اُسے صرف بستر میں مرد کی ضرورت ہے اور باقی زندگی میں وہ سنگل رہنا پسند کرتی ہے — یہ خودمختاری ہے یا دوہرا معیار؟ اور کس حد تک ایسی زندگی خوشگوار ہو سکتی ہے؟
If a woman says she only needs a man in bed and loves being single otherwise — empowerment or double standard?
…