Fazal-e-Ayesha Homeo Consultant Clinic

Fazal-e-Ayesha Homeo Consultant Clinic FAZAL-E-AYESHA HOMEO CLINIC is one of the leading and best homeopathic clinic in Rawalpindi & Islamabad region.

It is founded since(2017),thousands of patients have been treated and get cured.

umrah group 2026 ki booking ka lia rabta kara 0312-8361231
05/06/2026

umrah group 2026 ki booking ka lia rabta kara 0312-8361231

24/05/2026

مشہور اسکالر، پاکستان کے معروف ہومیوپیتھک معالج اور بہترین اسپیکر Dr. Muhammad Ali کے شاندار لیکچر “Emperica Medica” میں شرکت اور بعد ازاں Kamal Laboratories کی جانب سے سرٹیفکیٹ وصول کرنا میرے لیے ایک اعزاز رہا۔
اس موقع پر Dr. Asad Qureshi,CEO Kamal lab اور Super Homeo Store CEO Dr. Shabir بھی موجود تھے۔
یہ علمی نشست ہومیوپیتھک فیلڈ کے لیے نہایت معلوماتی اور فائدہ مند ثابت ہوئی۔ دل کی گہرائیوں سے تمام منتظمین اور معزز شخصیات کا شکریہ۔

23/05/2026
Writingالحمدللہ 🌸آج ڈاکٹر فیصل ارشد صاحب کی جانب سے بایو کیمک سیریز کا پہلا لیکچر کامیابی کے ساتھ منعقد ہوا، جو کہ نہایت...
23/05/2026

Writing
الحمدللہ 🌸
آج ڈاکٹر فیصل ارشد صاحب کی جانب سے بایو کیمک سیریز کا پہلا لیکچر کامیابی کے ساتھ منعقد ہوا، جو کہ نہایت معلوماتی اور شاندار رہا۔
میں دل کی گہرائیوں سے ان تمام معزز ڈاکٹروں کا شکر گزار ہوں جنہوں نے اس لیکچر میں شرکت کی، بھرپور توجہ کے ساتھ لیکچر سنا اور اپنی بہترین علمی گفتگو اور ڈسکشنز کے ذریعے اس نشست کو مزید مفید بنایا۔
آپ سب معزز ڈاکٹرز کی شرکت، حوصلہ افزائی اور علمی دلچسپی ہمارے لیے باعثِ عزت ہے۔
اللہ تعالیٰ ہم سب کو علم کے ذریعے انسانیت کی خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین 🤍
📚 مزید تعلیمی لیکچرز اور سیشنز جلد منعقد کیے جائیں گے، ان شاء اللہ۔







الحمدللہ ❤️15 مئی کو ہمیں ایک نہایت علمی اور معلوماتی پروگرام میں شرکت کا موقع ملا، جہاں معروف ہومیوپیتھک معالجDr Muhamm...
20/05/2026

الحمدللہ ❤️
15 مئی کو ہمیں ایک نہایت علمی اور معلوماتی پروگرام میں شرکت کا موقع ملا، جہاں معروف ہومیوپیتھک معالج
Dr Muhammad Ali
نےEMPERICA MEDICA LECTURE SERIES* کے تحت بہترین لیکچر دیا۔

اس موقع پر میرے ساتھ
Dr Aqil Saleem،
Dr Shahid
اور
Dr Ghulam Fareed
نے بھی شرکت کی۔

یہ شاندار اور تعلیمی ایونٹ
Kamal Homeo Lab
کی جانب سے منعقد کیا گیا، جس میں ہومیوپیتھی کے طلبہ اور ڈاکٹرز کو قیمتی علمی نکات سیکھنے کا موقع ملا۔

📸 اس خوبصورت اور یادگار ایونٹ کی چند تصویری جھلکیاں آپ کے ساتھ شیئر کر رہے ہیں۔
اللہ تعالیٰ ایسے علمی پروگرامز میں مزید برکت عطا فرمائے۔ 🤍📚

For Registration please Contact 03128361231 (limited saeats  available )
19/05/2026

For Registration please Contact 03128361231 (limited saeats available )

📸 فری میڈیکل کیمپ کی تصویری جھلکیاں,10 May 2026الحمدللہ، فضلِ عائشہ ہومیو کنسلٹنٹ کلینک اینڈ کیئر انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سا...
10/05/2026

📸 فری میڈیکل کیمپ کی تصویری جھلکیاں,10 May 2026
الحمدللہ، فضلِ عائشہ ہومیو کنسلٹنٹ کلینک اینڈ کیئر انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز کے زیرِ اہتمام منعقدہ فری میڈیکل کیمپ کامیابی سے اختتام پذیر ہوا۔
اس کامیاب ایونٹ کے انعقاد میں تعاون کرنے والے تمام اداروں اور شخصیات کے ہم تہہ دل سے شکر گزار ہیں۔
خصوصی شکریہ ابنِ سینا لیبارٹری اور میکٹم ہومیوفارما کا، جنہوں نے ادویات اور طبی سہولیات کی فراہمی میں بھرپور تعاون کیا۔
ہم دل کی گہرائیوں سے ممنون ہیں پرنسپل میڈم صائمہ، ڈاکٹر گلفام جان، ڈاکٹر شاہد، مسر عبداللہ، عمران صاحب (ابنِ سینا لیبارٹری) اور ان تمام دوست احباب کے جنہوں نے اپنی قیمتی شرکت اور تعاون سے اس پروگرام کو کامیاب بنایا۔
خصوصی شکریہ ان تمام معزز مہمانوں، مریضوں اور معاونین کا جن کے اعتماد اور شرکت نے اس میڈیکل کیمپ کو کامیابی سے ہمکنار کیا۔
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ ہماری اس کاوش کو قبول فرمائے اور اسے انسانیت کی خدمت کا ذریعہ بنائے۔
فری میڈیکل کیمپ کی یادگار تصویری جھلکیاں آپ کی خدمت میں۔






09/05/2026

Address

Shop#5,first Floor,khyban Arcade
Islamabad
44000

Opening Hours

Monday 11:00 - 14:00
17:00 - 21:00
Tuesday 11:00 - 14:00
17:00 - 21:00
Wednesday 11:00 - 14:00
17:00 - 21:00
Thursday 11:00 - 14:00
17:00 - 21:00
Friday 17:00 - 21:00
Saturday 11:00 - 14:00
17:00 - 21:00

Telephone

+923128361231

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fazal-e-Ayesha Homeo Consultant Clinic posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Fazal-e-Ayesha Homeo Consultant Clinic:

Share