21/02/2026
🌿 کیا سر درد آپ کی روزمرہ زندگی کو متاثر کر رہا ہے؟
ہومیوپیتھی صرف درد نہیں بلکہ اس کی اصل وجہ کو مدنظر رکھ کر علاج کرتی ہے۔ ہر مریض کے علامات اور محرکات کے مطابق دوا منتخب کی جاتی ہے۔
📩 مزید معلومات کیلئے ہم سے رابطہ کریں۔
Whatsapp no #03194595281
#ہومیوپیتھی #سردرد