Dr Shahbaz Akhtar

Dr Shahbaz Akhtar Dr Shahbaz Akhtar is An Experienced Doctor,Public Figure and Video Creater.
(1)

24/08/2026

Chemical pneumonia is lung inflammation caused by inhaling toxic fumes, gases, dust, or liquids, leading to severe breathing difficulties.

22/08/2026

مصروفیت کی وجہ سے آن لائن اپائنٹمنٹ لینا ممکن نہیں ہے۔

20/08/2026

Essential Tips to Daily Check, Protect, and Monitor Your Respiratory Health

19/08/2026

پردیس شہر میں اپنوں جیسا احساس
میں نے پوسٹ لگائی کہ میں پیرس ہوں، تو ملک جاوید صاحب جنہوں نے کافی عرصے سے میری ویڈیوز دیکھ رکھی تھیں، انہوں نے مجھے اپنے ریسٹورنٹ Spicy World میں انوائٹ کیا۔
یہ ان سے پہلی ملاقات تھی۔ ان سے مل کر احساس ہوا کہ پردیس میں بھی اپنے مل سکتے ہیں۔
Thank you so much for the Invitation
ملک جاوید صاحب

خواب بڑے دیکھا کریں، پورے ہو بھی سکتے ہیں۔❤️بچپن میں جب کوئی مجھ سے پوچھتا تھا کہ بڑے ہو کے کہاں جاؤ گے، تو ایک جگہ جو م...
18/08/2026

خواب بڑے دیکھا کریں، پورے ہو بھی سکتے ہیں۔❤️
بچپن میں جب کوئی مجھ سے پوچھتا تھا کہ بڑے ہو کے کہاں جاؤ گے، تو ایک جگہ جو میرے دماغ میں آتی تھی وہ تھا ایفل ٹاور۔ اتنے سالوں کے بعد آج میں اس جگہ پہ موجود ہوں۔ ہر شخص کا بچپن میں کوئی نہ کوئی ایسا شہر یا ایسا ملک ضرور ہوتا ہے جہاں جانے کا اس کا خواب ہوتا ہے۔
آپ کا کون سا خواب ہے جو ابھی پورا کرنا باقی ہے؟

میرا رنگ سانولا ہونے کی وجہ سے میں کسی بھی انڈین یا بنگالی ریسٹورنٹ میں جاتا ہوں تو وہ مجھے  بنگالی سمجھتے  ہیں۔ اور بنگ...
18/08/2026

میرا رنگ سانولا ہونے کی وجہ سے میں کسی بھی انڈین یا بنگالی ریسٹورنٹ میں جاتا ہوں تو وہ مجھے بنگالی سمجھتے ہیں۔ اور بنگالی زبان میں بات کرتے ہیں۔
تو میں نے سوچا کہ کیوں نہ آج بنگالی فوڈ ہی ٹرائی کر لی جائے۔ 😅

18/08/2026

The visual presence of accessory muscle recruitment at rest—especially when paired with gasping, cyanosis (bluish tint on lips or fingernails), or inability to speak in full sentences—is a sign of acute respiratory distress

پیرس صرف ایک شہر نہیں بلکہ ایک خوبصورت احساس اور فن کارانہ زندگی کی بہترین مثال ہے .
17/08/2026

پیرس صرف ایک شہر نہیں بلکہ ایک خوبصورت احساس اور فن کارانہ زندگی کی بہترین مثال ہے .

Parc des Buttes-Chaumontپارک ڈے بوٹ-شوموں پیرس کا ایک خوبصورت اور مشہور تاریخی پارک ہے۔ یہ اپنے اونچے نیچے پہاڑی راستوں،...
17/08/2026

Parc des Buttes-Chaumont
پارک ڈے بوٹ-شوموں پیرس کا ایک خوبصورت اور مشہور تاریخی پارک ہے۔ یہ اپنے اونچے نیچے پہاڑی راستوں، مصنوعی جھیل، معلق پل اور چٹان پر بنے شاندار مندر کے لیے جانا جاتا ہے۔ لوگ یہاں سکون محسوس کرنے، سیر و تفریح اور شہر کے بہترین مناظر دیکھنے آتے ہیں۔

17/08/2026

Inhaling bird droppings, feathers, or dander can trigger severe respiratory issues like histoplasmosis, psittacosis, and hypersensitivity pneumonitis.

Address

Dubai

Telephone

+923264666632

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Shahbaz Akhtar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Dr Shahbaz Akhtar:

Share