11/09/2026
😢 ایک بے زبان ملنگ کی اپیل 😢
یہ معصوم نوجوان صحیح طرح بول بھی نہیں سکتا۔ انتہائی غربت میں زندگی گزار رہا ہے۔ اس نے حمزہ فاؤنڈیشن سے صرف ایک جوڑا کپڑوں اور جوتوں کی اپیل کی، اور دعا دی:
"جو میری مدد کرے گا، اللہ تعالیٰ اس کی ضرور مدد کرے گا۔" 🤲
اس کی والدہ بھی شدید بیمار ہیں اور علاج کی محتاج ہیں۔ صرف 50 یا 100 روپے کا آپ کا چھوٹا سا تعاون بھی اس کی زندگی میں خوشی لا سکتا ہے۔
آئیے! انسانیت کا ہاتھ تھامیں اور اس بے سہارا بھائی کی مدد کریں۔
💛 آپ کا دیا ہوا ہر روپیہ امانت ہے اور براہِ راست ضرورت مند تک پہنچایا جائے گا۔
📌 Hamza Foundation
📞 رابطہ: 03073987518__________
اللہ تعالیٰ آپ کے رزق میں برکت عطا فرمائے، ہر پریشانی آسان کرے، اور آپ کی ہر نیکی کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے۔ آمین۔ 🤲❤️