10/08/2026
الحمدللہ ایک اور نارمل ڈلیوری
ڈاکٹر صباء گل کی نگرانی فل ٹرم حمل کے بعد نارمل ڈیلیوری NVD کے ذریعے صحت مند بچے کی پیدائش
نارمل ڈیلیوری NVD ماں اور بچے دونوں کے لیے محفوظ اور قدرتی طریقہ ہے
اگر صحیح رہنمائی اور تجربہ کار ڈاکٹر ساتھ ہو تو یہ ایک بہترین انتخاب ہے
آپ بھی اپنے سفرِ زچگی کو محفوظ اور قدرتی بنائیں
کیا آپ NVD کے بارے میں مزید جاننا چاہتے ہیں؟
تو ابھی پشاور میڈیکل کمپلیکس تشریف لائیں اور رہنمائی حاصل کریں
ڈاکٹر صباء گل منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار شام 5 بجے سے رات 9 بجے تک پشاور میڈیکل کمپلیکس میں او پی ڈی کرتی ہے
نوٹ
امرجنسی کی صورت میں کسی بھی وقت تشریف لا سکتے ہیں ڈاکٹر صاحبہ دستیاب ہوں گی۔
پرانا چونگی مال لار کرنل شیر کلے
03124644239
03428250520