20/04/2026
🚨 ہنگامی اپیل برائے مدد 🚨پلیز شئر، 🙏
اپر ساؤتھ وزیرستان(زانگاڑہ) سے تعلق رکھنے والی ایک غریب خاتون گزشتہ ڈیڑھ سال سے بریسٹ کینسر سے لڑ رہی ہیں اور اس وقت DHQ ہسپتال ڈیرہ اسماعیل خان میں زیرِ علاج ہیں، کل ان کا اہم آپریشن ہے، مگر مالی حالات انتہائی کمزور ہو چکے ہیں،
شوہر(محمد خلیل) نے اب تک اکیلے علاج کا خرچ اٹھایا، لیکن اب مزید اخراجات برداشت کرنا ممکن نہیں رہا،
🙏 آپ سے گزارش ہے کہ زکوٰۃ، صدقہ یا کسی بھی ممکن مدد کے ذریعے اس خاندان کا ساتھ دیں۔
📞 رابطہ: 03375383137
📲 ایزی پیسہ: 03367377820 (Shakir Ullah شاکرالله)
📍 پتہ: مرحبا کالونی، ٹانک روڈ، CRBC کینال، ڈیرہ اسماعیل خان
اللہ پاک آپ کی مدد کو قبول فرمائے اور مریضہ کو جلد صحت عطا کرے، آمین 🤲