king Faisal Institute of Medical Sciences Chowk Sarwar Shaheed

  • Home
  • king Faisal Institute of Medical Sciences Chowk Sarwar Shaheed

king Faisal Institute of Medical Sciences Chowk Sarwar Shaheed College Of Nursing and Health Sciences

09/04/2026

چیف منسٹر پنجاب محترمہ مریم نواز صاحبہ کے ویژن کے مطابق پنجاب بھر میں گھر گھر تک صحت کی بنیادی سہولیات پہنچانے کے سلسلے میں کمیونٹی ہیلتھ انسپیکٹرز کی بھرتیاں جاری ہے۔
ڈسٹرکٹ مظفرگڑھ میں کمیونٹی ہیلتھ انسپیکٹر کی بھرتیوں کے لیے محترم ڈپٹی کمشنر عثمان طاہر جبہ صاحب نے باقاعدہ مہم سٹارٹ کر دی ہے۔
یاد رہے کمیونٹی ہیلتھ انسپیکٹرز کی جاب کے لیے لیڈی ہیلتھ وزٹرLHV ، کمیونٹی مڈوائفریCMW یا سرٹیفائڈ نرسنگ اسسٹنٹCNA کا ڈپلومہ اور پاکستان نرسنگ کونسل سے باقاعدہ رجسٹریشن ہونا لازمی ہے.
اج ہی کنگ فیصل انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز چوک سرور شہید میں اپنا داخلہ کنفرم کروائیں اور گورنمنٹ سیکٹر میں اپنی جاب یقینی بنائیں۔
مزید معلومات کے لیے کنگ فیصل انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز چوک سرور شہید وزٹ کریں۔
رابط نمبرز
03000219348
03067952555
03450919348
king Faisal Institute of Medical Sciences Chowk Sarwar Shaheed

05/04/2026

*پنجاب میں بنیادی طبی سہولیات کی فراہمی کو مزید مؤثر بنانے کے لیے حکومت پنجاب کی جانب سے مریم نواز کمیونٹی ہیلتھ انسپکٹرز پروگرام کے تحت بھرتیوں کا آغاز کر دیا گیا ہے۔*

نرسنگ کونسل سے رجسٹرڈ درج ذیل امیدوار درخواست دے سکتے ہیں:
• چارج نرس / نرسنگ اسسٹنٹ
• لیڈی ہیلتھ وزیٹر (LHV)
• مڈوائف / کمیونٹی مڈوائف

ماہانہ تنخواہ 50,000 روپے تک اور عمر کی حد 43 سال ہے۔

اس مرحلے میں لاہور، پاکپتن، اوکاڑہ، نارووال، ساہیوال، گجرات، فیصل آباد، سیالکوٹ اور منڈی بہاؤ الدین میں آسامیوں پر بھرتیوں کا عمل شروع کیا جائے گا۔

*اپلائی کرنے کی آخری تاریخ:* 15، اپریل 2026
*ویب سائٹ لنک:* chi.pshealthpunjab.gov.pk

Happy birthday to you sir.
05/04/2026

Happy birthday to you sir.

کنگ فیصل انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسزچوک سرور شہید✨ آپ سب کو دل کی گہرائیوں سے عید مبارک ✨اللہ تعالیٰ آپ کی زندگی کو خوشیو...
21/03/2026

کنگ فیصل انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز
چوک سرور شہید
✨ آپ سب کو دل کی گہرائیوں سے عید مبارک ✨
اللہ تعالیٰ آپ کی زندگی کو خوشیوں، کامیابیوں اور صحت سے بھر دے
اور یہ عید آپ کے لیے ڈھیر ساری خوشیاں لے کر آئے۔
🌸 دعاؤں میں یاد رکھیں 🌸
Principal:
ڈاکٹر امام بخش صدیقی ( PhD scholar)

کنگ فیصل انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسزچوک سرور شہید✨ آپ سب کو دل کی گہرائیوں سے عید مبارک ✨اللہ تعالیٰ آپ کی زندگی کو خوشیو...
20/03/2026

کنگ فیصل انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز
چوک سرور شہید
✨ آپ سب کو دل کی گہرائیوں سے عید مبارک ✨
اللہ تعالیٰ آپ کی زندگی کو خوشیوں، کامیابیوں اور صحت سے بھر دے
اور یہ عید آپ کے لیے ڈھیر ساری خوشیاں لے کر آئے۔
🌸 دعاؤں میں یاد رکھیں 🌸
CEO:
ڈاکٹر اظہر جمشید سندیلہ
M.Phil Pharmacognosy

07/03/2026

*Pharmacy Technician Colleges / Students Alert*

The 31st First Year Annual Examination of Pharmacy Technician (theory) is scheduled to be held tentatively on 28th & 29th March 2026 (Saturday & Sunday). The Roll No. slips of eligible candidates will be issued by NTS prior to examination. The Practical examinations schedule will be announced later

*PPC Administration*

19/02/2026
🌟 شاندار رزلٹ — کنگ فیصل انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز 🌟الحمدللہ! اس سال بھی کنگ فیصل انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز کی LHV طال...
17/02/2026

🌟 شاندار رزلٹ — کنگ فیصل انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز 🌟
الحمدللہ! اس سال بھی کنگ فیصل انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز کی LHV طالبات نے رزلٹ میں شاندار کامیابی حاصل کر کے ادارے کا نام روشن کر دیا۔ 🎉
✅ کامیاب ہونے والی تمام طالبات کو دل کی گہرائیوں سے بہت بہت مبارکباد۔ آپ کی محنت، لگن اور اساتذہ کی بہترین رہنمائی کا یہ خوبصورت نتیجہ ہے۔ ہم آپ کے روشن مستقبل کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہیں۔
🌹 اس شاندار کامیابی میں ہماری قابل فخر نرسنگ سٹاف کی محنت، لگن اور خلوص قابلِ تحسین ہے۔ ہم ان کی انتھک کاوشوں کو دل سے سراہتے ہیں جن کی بدولت طلبہ نے بہترین کارکردگی دکھائی۔ ادارہ ان کی خدمات پر انہیں خراجِ تحسین پیش کرتا ہے۔ 👏
💐 اللہ تعالیٰ تمام طلبہ و طالبات اور اساتذہ کو مزید کامیابیاں عطا فرمائے۔ آمین۔
منجانب:
چیف ایگزیکٹو
کنگ فیصل انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز چوک سرور شہید

Address

Muhammad Abad MM Road Chowk Sarwar Shaheed

Opening Hours

09:00 - 17:00

Telephone

+923000219348

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when king Faisal Institute of Medical Sciences Chowk Sarwar Shaheed posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to king Faisal Institute of Medical Sciences Chowk Sarwar Shaheed:

  • Want your business to be the top-listed Health & Beauty Business?

Share