04/05/2026
*حجامہ کروائیں* ....!
*بے شمار امراض سے بغیر میڈیسن شفاء پائیں*
سنت بھی ثواب بھی
علاج بھی شفاء بھی
*الحجامہ*
🟠 خون صاف کرتا ہے، حرام مغز کو فعال بناتا ہے اور شریانوں پر اچھا اثر ڈالتا ہے۔
🔵 پٹھوں کے اکڑاؤ کو ختم کرنے کے لیے مفید ہے۔
🟤 دمہ اور پھیپھڑوں کے امراض اور انجائنا کے لیے مفید ہے۔
🟠 سر درد، سر اور چہروں کے پھوڑوں، درد شقیقہ اور دانتوں کے درد کو آرام دیتا ہے۔
🟡 آنکھوں کی بیماریوں میں مفید ہے ۔
🔴 رحم کی بیماریوں اور ماہواری کے بند ہوجانے کی تکالیف اور ترتیب سے آنے کے لیے مفید ہے۔
⚫ گھنٹیا، عرق النساء اور نقرس کے دردوں میں مفید ہے۔
🟢 بلڈ پریشر میں فوری آرام پہنچاتا ہے۔
🔵 کندھوں، جوڑوں اور کمر کے درد میں انتہائی مفید ہے۔
🟡 کاہلی، سستی اور زیادہ نیند آنے کی بیماریوں میں مفید ہے۔
🟠 ناسور، دنبل، مہاسوں اور خارش میں مفید ہے۔
🔴 دل کے غلاف اور ورمِ گردہ میں مفید ہے۔
🟤 زہروں کے اثرات کو ختم کرنے میں نہایت مفید ہے۔
🔵 مواد بھرے زخموں کے لیے مفید ہے۔
🟡 الرجی کا شاندار ترین علاج ہے۔
🟢 جسم کے کسی حصہ میں درد ہو تو اس جگہ حجامہ لگانے سے فوراً آرام ھوتا ھے۔
صحت یاب لوگ بھی حجامہ کروا سکتے ہیں۔ کیونکہ یہ سنت ہے اور اس میں بیماریوں سے روک تھام ہے۔
حجامہ اسلامی تاریخ کے علاوہ بیماری کی شدت میں کسی بھی دن یا کسی بھی وقت کروایا جا سکتا ہے, وقت اور دن کی کوئی پابندی نہیں
ایڈریس: دولت خان روڈ موبائل مارکیٹ ویلکم چنے الوھاب مارکیٹ شاھدرہ لاہور
03208437584