11/07/2024
اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ
نسیم میڈیکل ہسپتال اینڈ میٹرنٹی ہوم چک نمبر 5m کے زیر اہتمام ٹی بی کیمپ منعقد کیا گیا جس میں اہل علاقہ کی بھرپور تعداد نے شرکت کی تقریبا 100 سے زائد مریضوں کا چیک اپ کیا گیا جن میں سے 20 افراد میں ٹی بی تشخیص ہوئی جن کو مفت ادویات دی گئی جبکہ تمام انے والے مریضوں کے بلغم ٹیسٹ اور ایکس رے وہ چیک اپ مفت کیا گیا ہے
اس موقع پر ڈاکٹر محمد بلال اور اُنکی ٹیم کی کاوش قابل ستائش ہے
اگر آپکو بھی Tb کی درج ذیل علامات ہیں تو آپ اج ہی نسیم میڈکل ہسپتال آئیں اور tB ٹیسٹ اور ادویات مفت حاصل کریں
ڈاکٹر صاحب روزانہ 3بجے دن تا 8 بجے رات کلینک پر موجود ہوتے ہیں
اسکے علاوہ تمام بیماریوں کا علاج کیا جاتا ھے اور الٹراساؤنڈ کی سہولت بھی موجود ہے لیڈی ڈاکٹر صاحبہ ہر ہفتے اتوار موجود ہوتی ہیں