Appeler Itinéraire Site Web Contacter l'entreprise

Urdu Adab گر آپ اپنے پیج کو مزید نمایاں کرنا چاہتے ہیں تو آپ ان بہترین پلیٹ فارمز سے شاعری اور تحاریر کے آئیڈیاز لے سکتے ہیں:

30/07/2026

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم ...
السلام علیکم ..
صبح بخیر .... 😊

" عِبادتیں صِرف "جھُکنے" سے ہی مَشرُوط نہیں ___,, "نِیّتوں" کا پابَند کرتی ہیں .. نِیّتوں میں "کھوٹ" ہو تو بَرسوں کی ریاضَت بیکار جاتی ہے "

افشی خان

26/07/2026

ہر نقصان ایک نئی سمجھ دے کر جاتا ہے

26/07/2026

*کوشش کریں بنا مطلب*
*کے اچھے بنیں ... مطلب*
*سے تو بہت سے اچھے*
*بنے پھرتے ھیــــں*

24/07/2026
23/07/2026

کوئی چیز ھمیشہ نہیں رھتی!
نہ دکھ، نہ لوگ، نہ وقت، نہ محبت،اور نہ زندگی

یہ حقیقت روز روشن کی طرح عیاں ھے لیکن پھر بھی دل غافل یقین کرنے کو تیار نہیں

23/07/2026

کسی بھی مضبوط اور باوقار معاشرے کی تعمیر صرف انجینئر، ڈاکٹر یا تاجر پیدا کرنے سے نہیں ہوتی، بلکہ ایسے باشعور نوجوان بھی درکار ہوتے ہیں جو سیاست میں دیانت، قانون میں انصاف اور صحافت میں سچائی کی نمائندگی کر سکیں۔"

23/07/2026

*لفظ کبھی ختم نہیں ہوتے۔*🥀😔💔
*لـیکن بولنے کی خــواہــش ختم ہو جاتی ہے-*❤️‍🩹😢🥀

💔ہمارے  صبر  کے  کیا  انتہا  پوچھتے  ہو  شاکر           اپنے پسندیدہ شخص کو دیکھے بنا ہزار دن ہو گئے🥲
23/07/2026

💔ہمارے صبر کے کیا انتہا پوچھتے ہو شاکر

اپنے پسندیدہ شخص کو دیکھے بنا ہزار دن ہو گئے🥲

خاص کے بعد خاک،،،J 🫀
23/07/2026

خاص کے بعد خاک،،،
J 🫀

Adresse

Peshawar
Democratic Republic Of The

Notifications

Soyez le premier à savoir et laissez-nous vous envoyer un courriel lorsque Urdu Adab publie des nouvelles et des promotions. Votre adresse e-mail ne sera pas utilisée à d'autres fins, et vous pouvez vous désabonner à tout moment.

Contacter L'entreprise

Envoyer un message à Urdu Adab:

Raccourcis

Partager