Dr Tazeen Fatima

Dr Tazeen Fatima All types disease cure with homeopathic treatment

22/10/2025

“The air is crisp, the leaves are golden, and my heart feels warm — hello, autumn.”
🍁

20/10/2025

# # # grow baby tomatoes 🍅 # # #

15/08/2025
*جب کوئی خاتون آپ کا نمبر Save کرتی ہے تو اس کا مطلب ہے کہ وہ آپ سے* _پروفیشنل نیٹ ورک بنانا چاہتی ہے ... آپ کی گرل فرین...
13/07/2025

*جب کوئی خاتون آپ کا نمبر Save کرتی ہے تو اس کا مطلب ہے کہ وہ آپ سے* _پروفیشنل نیٹ ورک بنانا چاہتی ہے ... آپ کی گرل فرینڈ نہیں بننا چاہتی..._

*جب وہ آپ کے اسٹیٹس پر تبصرہ کرتی ہے* _تو اس کا مطلب ہے کہ وہ صرف خوش اخلاق ہے، فلرٹ نہیں کر رہی،_

*جب وہ آپ کی بات کا جواب تحمل سے دے، آپ کے کسی میسیج پہ ریئیکٹ کردینا،* _اس کا مطلب آپ کے میسیج یا آپ کے کام کو پسند کرنا ہے...._
_آپ کو نہیں....._

*اپنے ذہن کو صاف رکھیں،*
*اچھی سوچ رکھیں....*
*اور اخلاق کا مظاہرہ کریں...♥️*

_اپنے نیٹ ورک کا احترام کریں تاکہ پروفیشنل گروتھ کر سکیں..._

*یہاں رشتے تلاش کرنے سے بہتر ہے آپ اپنے اردگرد کے رشتوں کا خیال کریں۔۔۔۔۔*

"جھوٹ کو سب سے زیادہ خطرہ سوال سے ہوتا ہے، کیونکہ سچ سوال کا دوست ہوتا ہے۔"(Charles Dickens)
06/07/2025

"جھوٹ کو سب سے زیادہ خطرہ سوال سے ہوتا ہے، کیونکہ سچ سوال کا دوست ہوتا ہے۔"
(Charles Dickens)

Adresse

Duisburg
47001–47279

Webseite

Benachrichtigungen

Lassen Sie sich von uns eine E-Mail senden und seien Sie der erste der Neuigkeiten und Aktionen von Dr Tazeen Fatima erfährt. Ihre E-Mail-Adresse wird nicht für andere Zwecke verwendet und Sie können sich jederzeit abmelden.

Teilen