Dr. Sheraz Ali

Dr. Sheraz Ali Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Dr. Sheraz Ali, Medical and health, 17 churchill Terrace, London.

15/06/2026

Essentials of General Surgery is available at Zubair Book Shop Alhamdullilah. You can place an online order from anwhere in Pakistan.

Key Features of the Book Include:
🔶️Up-to-date content suitable for both the new modular MCQ-based examinations and traditional SEQ-based examinations.
🔶️Unique and professional formatting for easy reading and better retention.
🔶️Text supported by well-organized tables and figures.
🔶️Multicolor printing on high-quality paper.
🔶️One of the best resources for achieving exam success, In Sha Allah.

Place online order at: 03004632223

بلڈ پریشر اور شوگر کے مریض ضرور پڑھیں.عیدالاضحیٰ خوشیوں، قربانی اور دعوتوں کا تہوار ہے، مگر ہائی بلڈ پریشر اور ذیابیطس ک...
26/05/2026

بلڈ پریشر اور شوگر کے مریض ضرور پڑھیں.

عیدالاضحیٰ خوشیوں، قربانی اور دعوتوں کا تہوار ہے، مگر ہائی بلڈ پریشر اور ذیابیطس کے مریضوں کے لیے یہ دن کچھ احتیاط کا بھی تقاضا کرتے ہیں۔

گوشت ضرور کھائیں، مگر اعتدال کے ساتھ۔ بہت زیادہ چربی والا گوشت، کلیجی اور مسلسل باربی کیو یا فرائی اشیاء بلڈ پریشر اور شوگر دونوں کو متاثر کر سکتی ہیں۔ دبلے بغیر چربی والے گوشت (lean meat) کو ترجیح دیں اور مقدار محدود رکھیں۔

نمک اور مصالحے پر کنٹرول رکھیں۔ زیادہ نمک اور مصالحہ بلڈ پریشر بڑھا سکتا ہے۔

میٹھے مشروبات سے پرہیز کریں۔ کولڈ ڈرنکس، میٹھی لسی، اور مٹھائیاں شوگر کو تیزی سے بڑھا سکتی ہیں۔ پانی، سادہ لسی یا شوگر فری متبادل بہتر ہیں۔

دوائیں اور انسولین نہ چھوڑیں۔ عید کی مصروفیات میں اپنی ادویات، انسولین یا بلڈ پریشر کی دوا وقت پر لینا نہ بھولیں۔

شوگر اور BP مانیٹر کریں۔ اگر شوگر یا بلڈ پریشر کے مریض ہیں تو عید کے دنوں میں باقاعدہ چیک کرتے رہیں، خاص طور پر اگر غذا معمول سے مختلف ہو۔

جسمانی سرگرمی جیسے واک وغیرہ جاری رکھیں۔ ہلکی واک نظامِ ہضم، شوگر اور دل کی صحت کے لیے مفید ہے۔

⚠️ اگر شدید سر درد، سینے میں درد، سانس پھولنا، چکر، یا شوگر بہت زیادہ/کم ہونے کی علامات ہوں تو فوری ڈاکٹر سے رابطہ کریں۔

ڈاکٹر شیراز علی
میو ہسپتال لاہور

03/05/2026

حادثے کے فوراً بعد مریض کو پانی نہ پلائیں، کیونکہ اگر مریض بے ہوش یا نیم بے ہوش ہو تو پانی سانس کی نالی یا پھیپھڑوں میں جا سکتا ہے (Aspiration)، جو جان لیوا ثابت ہو سکتا ہے۔ جب تک ڈاکٹر مریض کا معائنہ نہ کر لیں، اسے کچھ بھی منہ سے نہ دیں۔ اس کے علاوہ، ہر حادثے کے بعد گردن (سروائیکل اسپائن) کی چوٹ کا خدشہ رکھیں۔ مریض کی گردن کو غیر ضروری حرکت نہ دیں، کیونکہ اس سے چوٹ بڑھ سکتی ہے اور فالج کا خطرہ ہو سکتا ہے۔

01/04/2026

لیڈی ولنگڈن ہسپتال کے واقعے کا ایک منفرد پہلو
A unique aspect of Lady Willingdon Hospital incident.

Address

17 Churchill Terrace
London

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr. Sheraz Ali posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share