UNA Health Tips

UNA Health Tips UNA Health Tips

17/08/2026
*بلند فشار خون (ہائ بلڈ پریشر)**ایسے امراض کے لئے رابطہ کارگر ثابت ہوگا ان شاء اللہ روبرو ملاقات کرین یا مکمل عوارض سامن...
17/08/2026

*بلند فشار خون (ہائ بلڈ پریشر)*
*ایسے امراض کے لئے رابطہ کارگر ثابت ہوگا ان شاء اللہ روبرو ملاقات کرین یا مکمل عوارض سامنے رکھکر علاج کرائین*

*حکیم آفتاب صاحب اعظمی*
*+91 99847 68886*

ہائ بلڈ پریشر جو ہے نا یہ باضابطہ ایک بیماری ہے اور ہر بندے کے اوپر الگ الگ طریقہ سے دواؤن کو ترتیب دیا جائیگا
ایک چیز یاد کرلین!
عرق کاسنی عرق کی شکل مین اگر کاسنی نا ملے تو تخم کاسنی گوکھرو جواکھار قلمی شوریٰ
تخم کاسنی ١٠٠/گرام
گوکھرو ٢٠٠/گرام
جواکھار ٥٠/گرام
قلمی شوریٰ ٢٥/گرام
اسکو قلم بند کرلین

باریک سفوف بنائین
ایک ١گرام سے پانچ ٥گرام تک کسی عرق پانی جیوس جو فطری جیوس ہو پلائین ان شاء اللہ فوری قابو ہوگا

بندے کو جو ٹھنڈی پھٹتی ہے ماتھے پر اور گردن پر چڑھ آئے
جب اعتدال پر آجائے تو اسکو خوب چلائیں اور دوڑائیں
اور بلا نمک تیز پانی کے کھانا کھلانا شروع کردین نمک بھی چھوٹے مرچین بھی چھوڑین اور تیل بھی چھوڑین
٤٠دن جاتے جاتے بہت سارا قابو ہوجائیگا معاملہ لیکن پوری مستقل دوائ کیفیت بتائین گے تب ہی تجویز ہوگی کبھی دل زیادہ متاثر ہے گردے زیادہ متاثر ہین دماغ پر اثرات ہین اسکی الگ الگ کیفیت ہوتی ہے لیکن یہ نسخہ عمومی فوری کام کرجائیگا

*+919984768886*
*حکیم آفتاب صاحب اعظمی*

*ہر قسم کے موذی امراض کے علاج کے لئے رابطہ کرین آنلاین کوریر کے ذریعہ دوا ارسال کی جاتی ہے*

17/08/2026
Zafran زعفران
04/06/2026

Zafran
زعفران

Address

Azamgarh
276304

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when UNA Health Tips posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to UNA Health Tips:

Shortcuts

Share