17/07/2026
*کل بروز سنیچر کو ہمارے محلے کے ذمےدار جناب عامر علی صاحب نگر سیوک اور متولی مسجد کی جانب سے خاص طور پر ہمارے محلے اور اطراف کے علاقے کے لوگو کے لیے اسپیشل کیمپ مدرسہ کے اندر رکھا گیا ہے جسمیں 4 BLO آئینگے جن حضرات نے اپنا نام نہیں لکھایا ہے وہ بھی اور جنکے فورم میں کچھ غلطی ہوگی وہ بھی 10 بجے سے شام 5 بجے تک آئے اور SIR پورا کرے*