Rizwan

Rizwan إِنَّ ٱللَّهَ مَعَ ٱلصَّبِرِينَ

07/09/2026

"اے میرے بھائی! تم علم کو چھ چیزوں کے بغیر حاصل نہیں کر سکتے؛ میں ان کی تفصیل بیان کرتا ہوں: ذہانت، علم کی طلب، محنت، ضروری وسائل، استاد کی صحبت، اور طویل زمانہ۔"

These lines are attributed to Imam al-Shafii(رحمه الله)
أخي لن تنال العلم إلا بستةٍ
سأنبيك عن تفصيلها ببيانِ
ذكاءٌ وحرصٌ واجتهادٌ وبلغةٌ
وصحبةُ أستاذٍ وطولُ زمانِ

“My brother, you will never attain knowledge except through six things:

1. Intelligence / understanding — ذكاءٌ (Dhakā’)
2. Eagerness / desire for knowledge — حرصٌ (Ḥirṣ)
3. Hard work / diligence — اجتهادٌ (Ijtihād)
4. Sufficient means / provision — بلغةٌ (Bulghah)
5. The companionship/guidance of a teacher — صحبةُ أستاذٍ (Ṣuḥbat Ustād)
6. A long period of time / patience — طولُ زمانٍ (Ṭūl Zamān)

امام شافعیؒ فرماتے ہیں کہ علم حاصل کرنے کے لیے چھ چیزیں ضروری ہیں:

1. ذہانت و سمجھ بوجھ
2. علم کی شدید طلب اور شوق
3. محنت اور کوشش
4. ضروری وسائل / معاشی استطاعت
5. استاد کی صحبت اور رہنمائی
6. طویل مدت تک صبر و استقامت

26/05/2025

دل سوز سے خالی ہے، نِگہ پاک نہیں ہے
پھر اِس میں عجب کیا کہ تو بےباک نہیں ہے

شرح :
مسلمانوں میں اس لیے جرات اظہار اور ہمت کی کمی ہے کہ وہ سوز عشق سے بھی محروم ہیں اور ان کی نظریں بھی شفاف اور حقیقت شناس نہیں ۔ بالفاظ دگر اس مسئلے پر کسی حیرت کی گنجائش نہیں کہ جب انسان عشق حقیقی سے محروم ہو کر مادی آلائشوں میں گھر کر رہ جائے تو وہ فطری امر ہے کہ اس میں جرات و ہمت باقی نہیں رہتی اور وہ محض ذاتی اغراض اور مصلحتوں کا شکار ہو کر بزدل بن جاتا ہے

29/12/2024

بلغ العُلا بكمالـــــــهِ
كشف الدُجى بجمالـهِ
حَسُنت جميعُ خصالهِ
صَلُّوا عليه و آلــــــهِ

20/09/2024

کی محمد ﷺ سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں
یہ جہاں چیز ہے کیا لوح و قلم تیرے ہیں

06/09/2024

کون رکھے گا ہمیں یاد اس دور خود غرضی میں
حالات ایسے ہیں کہ لوگوں کو خدا یاد نہیں

علامہ محمد اقبال

Send a message to learn more

22/08/2024

No flowers grow without rain,no humans glow without pain.

21/08/2024

A person without the knowledge of their past history, origin and culture is like a tree without roots.

Marcus Garvey

01/07/2024

میری غربت نے میرے فن کا اڑا رکھا ہے مزاق۔۔
تیری دولت نے تیرے عیب چھپا رکھے ہیں

زندگی جبر مسلسل کی طرح کاٹی ہے
جانےکس جرم کی پائی ہے سزا یاد نہیں

آؤ اک سجدہ کریں عالمِ مدہوشی میں
لوگ کہتے ہیں کہ *ساغر* کو خدا یاد نہیں۔

ساغر صدیقی

29/06/2024

Allah loves those who are kind.
[Quran 5:13]

Address

Jammu

Telephone

+16006756535

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rizwan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share