Aseerulquadri

Aseerulquadri Alhamdulillah. I am studying Prophetic and Quranic Medicine at JRH Institute and Research Center Bareilly Sharif.

Happy 80th Independence day
15/08/2026

Happy 80th Independence day

السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ۔يَا ابْنَ أَخِي، أَسْعَدَكَ اللَّهُ فِي الدَّارَيْنِ۔سبحان اللہ و بحمدہٖ سبحان اللہ ال...
24/07/2026

السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ۔

يَا ابْنَ أَخِي، أَسْعَدَكَ اللَّهُ فِي الدَّارَيْنِ۔

سبحان اللہ و بحمدہٖ سبحان اللہ العظیم و بحمدہٖ استغفراللہ۔

🌸!نومولود کی آمد بہت بہت مبارک ہو🌸

🌟 مبارک ہو ننھے شہزادے کی آمد 🌟

ننھی سی ہنسی، ننھا سا یہ نور آیا ہے
رحمتِ رب بن کر گھر میں ضرور آیا ہے
بیٹا ہوا ہے، خوشیوں کی سوغات لایا
ماں باپ کی آنکھوں میں سپنا ہزار لایا
دعا ہے اسے ہر قدم پہ کامیابی ملے
خدا کرے اس کا ہر خواب آسمان سے جا ملے
مبارک ہو یہ نعمت، یہ تحفۂ خدا
💙یہ بیٹا بنے آپ کے گھر کی شان ہمیشہ

آپ حضرات کو یہ جان کر بیحد خوشی ہوگی کہ آج بتاریخ 24 جولائ 2026 عیسوی بروز جمعہ مطابق 8 صفرالمظفر 1448 ہجری کو ٹھیک مغرب کے وقت میرے عزیز دوست حکیم حضرت مولانا انوار احمد رضوی صاحب کو اللہ ربُّ العالمین نے غلام غوث العالم کی شکل میں ایک بیٹا عطا فرمایاہے۔
اللہ ربُّ العزَّت کی بارگاہ میں دعا ہیکہ مولیٰ کریم اس نو مولود بچہ کو ماں باپ کے سائے میں عزت بھری خوشحال لمبی زندگی عطا فرمائے دونوں جہاں کی بھلائیاں نصیب فرمائے۔
نومولود کو علم الادیان و علم الابدان سے مالامال فرماکر امت مسلمہ کی خدمت کا موقع نصیب فرمائے۔
آمین بجاہ سید المرسلین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم۔

🤲 دعاء گو: معراج رضا اسیرالقادری پورنوی

یومِ ولادت باسعادت (سالگرہ مبارک)​استادِ محترم! حضور شیخ الحکمت، محب العلماء، خلیفۂ اولاد غوث الاعظم، حکیم/ڈاکٹر محمد نا...
15/07/2026

یومِ ولادت باسعادت (سالگرہ مبارک)
​استادِ محترم! حضور شیخ الحکمت، محب العلماء، خلیفۂ اولاد غوث الاعظم، حکیم/ڈاکٹر محمد ناظم رضا خان قادری صاحب قبلہ (مدظلہ العالی والنورانی) (BUMS, MD)
Hakeem Nazim Raza
​آپ کو یومِ ولادت کی دلی مبارکباد اور دونوں جہانوں کی سعادتوں کے لیے مخلصانہ دعائیں پیشِ خدمت ہیں۔
Blessed Birthday (Happy Birthday)
​Esteemed Teacher! His Eminence, Shaikh al-Hikmah, Beloved of the Scholars, Successor of the Descendants of Al-Ghouse Al-Azam, Hakim/Dr. Muhammad Nazim Raza Khan Qadri Sahib Qibla (May Allah protect him and illuminate his presence) (BUMS, MD).
​On the auspicious occasion of your birthday, please accept my heartfelt congratulations along with my most sincere prayers for your ultimate success and happiness in both worlds.
​أَسْعَدَکَ اللَّهُ یَا أُسْتَاذِي الْكَرِيمَ فِي الدَّارَيْنِ۔
اے میرے محترم استاذ! اللہ پاک آپ کو دونوں جہاں کی بھلائیاں نصیب فرمائے۔
(May Allah bless you, my respected teacher, with the goodness of both abodes).
آمین بجاہِ سید المرسلین صلی اللہ علیہ و سلم۔
دعاء گو: Meraj Raza Aseerulquadri
Aseerulquadri

21/03/2026

🌙✨ Eid Mubarak Dear Friends! ✨🌙

May this blessed occasion of Eid bring happiness, peace, and success in your lives. May your hard work be rewarded and your dreams come true.

Wishing you and your family good health, prosperity, and endless joy. Enjoy this festive day with gratitude and positivity!

🎉 Eid Mubarak to you all! 🎉

19/03/2026

آج بھارت میں 19 مارچ 2026 عیسوی ہے اور سعودی میں بھی۔
بھارت میں آفتاب غروب ہوچکا ہے سعودی میں ابھی آفتاب غروب نہیں ہوا ہے مطلب ابھی سعودی میں آج کا دن موجود ہے۔
بھارت سعودی سے ڈھائی گھنٹے آگے ہے اس لئے آج جب بھارت میں رات قریباً 09:00 بجے گا تو سعودی میں غروب آفتاب ہوگا۔
سعودی میں غروب آفتاب کا وقت۔
Riyadh: تقریباً 6:05 شام
Mecca: تقریباً 6:30 شام
Medina: تقریباً 6:25 شام
⏰ یہ اوقات آج (19 مارچ 2026) کے قریباً ہیں اور چند منٹ کا فرق ہو سکتا ہے۔
بھارت، سعودی عرب کے مقابلے میں مشرق (East) میں واقع ہے۔
بھارت میں سورج پہلے نکلتا ہے سعودی میں بعد میں۔
سائنس کا ماننا ہیکہ چاند اور سورج مشرق سے نکلتا ہے اور بھارت مشرق میں واقع ہے تو سعودی سے قریباً ڈھائی گھنٹے پہلے بھارت میں چاند ہونا چاہئے۔
یہ عقل کا تقاضا ہے اور سائنس کا بھی۔
مگر چلئے مان لیتے ہیں آسمان ابر آلود ہونے کی وجہ سے آج بھارت میں چاند نظر نہیں آیا یا پھر حقیقت میں ہی آج چاند نہیں نکلا وجہ چاہے جو بھی ہو کوئی مسئلہ نہیں شریعت کے حکم پر عمل کرتے ہوئے تیس پورا کریں گے۔
لیکن سوال تو یہ ہیکہ یہ کونسی شریعت ہے یا کونسا سائنس ہے کہ سعودی میں بھارت سے ایک دن پہلے رمضان کا، عید الفطر کا، عیدالاضحٰی کا چاند نظر آئے گا اور بھارت میں سعودی کے ایک دن بعد۔
کیا کوئی مجھے یہ منطق، فلسفہ، سائنس، اور شریعت سمجھائے گا۔
کیا ماہر فلکیات نے اب یہ فیصلہ کردیا ہے کہ بھارت میں چاند سعودی عرب کے ایک دن بعد ہی نکلے گا
#سوال

Aseerulquadri
Meraj Raza Aseerulquadri
Hakeem Nazim Raza
Mohibbul Quadri
Abdul Halim Razvi
M Anwar Razvi Kishanganjvi
Md Tausif Raza
Md Janish

03/02/2026

Aseerulquadri

NEP 2020 के परिप्रेक्ष्य में UPSC की पात्रता एवं आयु-सीमा नियमों पर पुनर्विचार
NEP 2020 के बाद देश में 4-वर्षीय Graduation (Honours) को बढ़ावा दिया जा रहा है।
ऐसे में यह स्वाभाविक है कि UPSC जैसी प्रतिष्ठित परीक्षाओं की पात्रता शर्तें
बदलती शिक्षा संरचना के अनुरूप हैं या नहीं — इस पर विचार किया जाए।
विशेष रूप से General Category की 32 वर्ष की आयु-सीमा
और “final year appearing” से जुड़े वर्तमान नियमों पर
तथ्यात्मक, शांत और कानूनी विमर्श आवश्यक प्रतीत होता है।
एक संभावित नीतिगत संतुलन यह हो सकता है कि:
• General Category में 3 वर्ष की आयु-शिथिलता (Age Relaxation) पर विचार किया जाए
• तथा Final Year Appearing अभ्यर्थियों को परीक्षा में बैठने का अवसर मिले
यह समय और शिक्षा नीति के अनुरूप
एक विचारात्मक सुझाव है।
इस विषय पर आप क्या सोचते हैं?



Happy Republic day 2026
26/01/2026

Happy Republic day 2026

السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہسبحان اللہ و بحمدہٖ سبحان اللہ العظیم و بحمدہٖ استغفراللہ۔🌸!نومولود کی آمد بہت بہت مبار...
15/01/2026

السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
سبحان اللہ و بحمدہٖ سبحان اللہ العظیم و بحمدہٖ استغفراللہ۔

🌸!نومولود کی آمد بہت بہت مبارک ہو🌸

🌟 مبارک ہو ننھے شہزادے کی آمد 🌟

ننھی سی ہنسی، ننھا سا یہ نور آیا ہے
رحمتِ رب بن کر گھر میں ضرور آیا ہے
بیٹا ہوا ہے، خوشیوں کی سوغات لایا
ماں باپ کی آنکھوں میں سپنا ہزار لایا
دعا ہے اسے ہر قدم پہ کامیابی ملے
خدا کرے اس کا ہر خواب آسمان سے جا ملے
مبارک ہو یہ نعمت، یہ تحفۂ خدا
💙یہ بیٹا بنے آپ کے گھر کی شان ہمیشہ

آپ حضرات کو یہ جان کر بیحد خوشی ہوگی کہ کل بتاریخ 14 جنوری 2026 عیسوی بروز بدھ مطابق 25 رجب المرجب 1447 ہجری کو دوپہر قریباً تین بجے میرے عزیز دوست حکیم حضرت مولانا عبد الحلیم رضوی صاحب کو اللہ ربُّ العالمین نے غلام غوث العالم کی شکل میں ایک بیٹا عطا فرمایاہے۔
اللہ ربُّ العزَّت کی بارگاہ میں دعا ہیکہ مولیٰ کریم اس نو مولود بچہ کو ماں باپ کے سائے میں عزت بھری خوشحال لمبی زندگی عطا فرمائے دونوں جہاں کی بھلائیاں نصیب فرمائے۔
نومولود کو علم الادیان و علم الابدان سے مالامال فرماکر امت مسلمہ کی خدمت کا موقع نصیب فرمائے۔
آمین بجاہ سید المرسلین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم۔

🤲 دعاء گو:
اسیر حضور تاج الشریعہ:
معراج رضا اسیرالقادری پورنوی

محب گرامی حکیم حضرت مولانا محمد انوار احمد رضوی کشنگنجوی صاحبProprietor:- JRH Unani Ayurvedic Dawakhanaمحی الدین پور کشن...
06/01/2026

محب گرامی حکیم حضرت مولانا محمد انوار احمد رضوی کشنگنجوی صاحب
Proprietor:- JRH Unani Ayurvedic Dawakhana
محی الدین پور کشنگنج بہار کو
Bihar School Examination Board میں
Secondary Teacher Eligibility Test, پاس کرنے کی دلی مبارکباد نیک خواہشات۔
اللہ پاک انہیں مع اہل و عیال دونوں جہاں کی بھلائیاں خوشیاں نصیب فرمائے اور مجھ گنہگار کو بھی۔
آمین بجاہ سیدالمرسلین صلی اللہ علیہ و سلم

Address

Hafania
Purnea
854315

Opening Hours

Monday 9am - 12pm
Tuesday 9am - 12pm
Wednesday 9am - 12pm
Thursday 9am - 12pm
Saturday 9am - 12pm
Sunday 9am - 12pm

Telephone

+918969391392

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aseerulquadri posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Aseerulquadri:

Shortcuts

Share