21/08/2026
*!اسلام عیکم*
🏥 طورمیک ویلی میں عظیم الشان فری میڈیکل کیمپ 🏥
*پورے پاکستان سے یعنی کراچی ،لاہور ،اسلام آباد سے مختلف شعبہ جات کے ماہر ڑاکڑز تشریف لا رہے ہے*۔
اہلِ علاقہ کے لیے خوشخبری!!
تُرمیک ویلی میں ایک خصوصی فری میڈیکل کیمپ منعقد کیا جا رہا ہے، جہاں مختلف شعبہ جات کے ماہر ڈاکٹرز مریضوں کا معائنہ کریں گے اور طبی رہنمائی فراہم کریں گے۔ 📅 تاریخ: 23اگست2026
📍 مقام: ہسپتال سید شهدا اباعبدالحسين عليه السلام روندو طورمک
⏰ وقت:8بجے
👨⚕️ ماہر ڈاکٹرز کی خدمات دستیاب ہوں گی:
🔹 *میڈیکل اسپیشلسٹ*
🔹 *چائلڈ اسپیشلسٹ / ماہرِ اطفال*
🔹 *اسکن اسپیشلسٹ / ماہرِ امراضِ جلد*
🔹 *جنرل سرجن*
🔹 *آئی اسپیشلسٹ / ماہرِ امراضِ چشم*
🔹 *گائناکولوجسٹ / ماہرِ امراضِ نسواں*
تمام اہلِ علاقہ سے گزارش ہے کہ اس بہترین طبی سہولت سے فائدہ اٹھائیں اور اپنے اہلِ خانہ کے ساتھ کیمپ میں تشریف لائیں۔
صحت مند معاشرہ — ہماری اولین ترجیح
انتظامیہ: *ھسپتال سید اشھداءداسو ترمیک*