23/05/2026
عزم، قیادت اور اعزاز کی ایک پروقار شام 🌟
انٹرنیشنل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ میڈیسن (IUSM) کے ریکٹر ڈاکٹر علی احسان اور ڈاکٹر زرشاد دانش کی جانب سے بشکیک کے شیراٹن ہوٹل میں بریگیڈیئر راشد محمود کے اعزاز میں ایک پُروقار عشائیہ تقریب کا اہتمام کیا گیا۔
یہ تقریب باہمی احترام، مضبوط روابط اور مایہ ناز قیادت کو سراہنے کے عزم کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ آئی یو ایس ایم ہمیشہ ایسے معزز مہمانوں کی میزبانی اور پیشہ ورانہ تعلقات کو فروغ دینے میں پیش پیش رہے گی۔
#بشکیک #عشائیہ #اعزاز