16/07/2019
جو یہ پانی 7 دن تک پیئے گا اسکی ہر بیماری دورہو جائے گی!
نبی کریمﷺ کا ارشاد ہے کہ جو شخص بارش کا پانی لے کر اس پر سورۂ فاتحہ 70 بار‘ سورۃ اخلاص 70 بار اور معوذتین 70 بار پڑھ کر دم کرے تو آپ ﷺ نے قسم کھا کر ارشاد فرمایا کہ جبرائیل ؑ میرے پاس تشریف لائے اور مجھے خبر دی کہ جو شخص یہ پانی 7روز تک متواتر پیئے گا اللہ تعالیٰ اس کے جسم سے ہر بیماری دور فرمادیں گے اور اسے صحت وعافیت عطا فرمائیں گے اور اس کے گوشت پوست اور اس کی ہڈیوں سے تمام بیماریوں کو نکال دیں گے۔ عبقری میگزین اگست 2010ءصفحہ 26
http://www.ubqari.org/
https://web.facebook.com/ubqari
https://twitter.com/ubqari
https://www.youtube.com/ubqaritasbeehkhana