Just Click & Pick

Just Click & Pick خالص شہد - زعفران- سلاجیت - دیسی گھی- اوریجنل لیدر چپل/سینڈل اور شوز - پشاوری چپل - کپڑے - برانڈڈ گھڑیاں دستیاب ہیں۔ � فیصد مکمل گارنٹی کے ساتھ!

23/02/2024

اللهم صل وسلم على نبينا محمد ﷺ ❤️

💥 ڈسکاؤنٹ، ڈسکاؤنٹ، ڈسکاؤنٹ 💥اصل قیمت 2500 رعائیتی قیمت 2000🚛 پورے ملک میں فری ہوم ڈیلیوری ہے۔📱 آرڈر کرنے کے لیے ابھی می...
28/01/2024

💥 ڈسکاؤنٹ، ڈسکاؤنٹ، ڈسکاؤنٹ 💥
اصل قیمت 2500 رعائیتی قیمت 2000
🚛 پورے ملک میں فری ہوم ڈیلیوری ہے۔
📱 آرڈر کرنے کے لیے ابھی میسنجر یا واٹس ایپ پر رابطہ فرمائیں۔۔۔
واٹس ایپ: 03078581614

نوٹ: جو جو سائز ختم ہوتے جائیں گے وہ وہ سائز ساتھ ساتھ یہاں سے ڈیلیٹ کر دیئے جائیں گے ان شاءاللہ

💥 عمدہ کوالٹی شوز، آرٹیفیشل لیدر، نرم اور لائٹ ویٹ سول، فریش اسٹاک، ڈیسنٹ ڈیزائن، آرام دہ اور لائٹ ویٹ، دکھنے میں مہنگے ...
30/11/2023

💥 عمدہ کوالٹی شوز، آرٹیفیشل لیدر، نرم اور لائٹ ویٹ سول، فریش اسٹاک، ڈیسنٹ ڈیزائن، آرام دہ اور لائٹ ویٹ، دکھنے میں مہنگے ترین شوز لیکن انتہائی کم قیمت میں۔۔۔۔۔
قیمت: 3000 روپے صرف
🚛پورے ملک میں فری ہوم ڈیلیوری ہے۔
نوٹ: اس میں 41، 42، 43، 44 سائز دستیاب ہیں۔

💯 خالص اور بالکل تازہ دیسی گھی (ہوم میڈ)مکمل گارنٹی کے ساتھ الحمدللہ🐄 گائے 2400 روپے تین پاؤ (جار پیکنگ میں)🚛 پورے ملک م...
11/11/2023

💯 خالص اور بالکل تازہ دیسی گھی (ہوم میڈ)
مکمل گارنٹی کے ساتھ الحمدللہ
🐄 گائے 2400 روپے تین پاؤ (جار پیکنگ میں)
🚛 پورے ملک میں فری ہوم ڈیلیوری ہے۔
نوٹ: جار میں صرف اور صرف تین پاؤ کی پیکنگ دستیاب ہے۔
👈 پورے ایک کلو کی پیکنگ میں بھی دستیاب ہے لیکن وہ جار میں پیکنگ نہیں ہو گی اس صورت میں 2800 روپے فی کلو۔ فری ہوم ڈیلیوری

💯 اک دم تازہ دیسی اخروٹ گری (مکمل صاف)قیمت فی کلو: 2800 روپے🚛 پورے ملک میں فری ہوم ڈیلیوری ہے۔نوٹ: عمدہ پیکنگ میں ترسیل۔...
08/11/2023

💯 اک دم تازہ دیسی اخروٹ گری (مکمل صاف)
قیمت فی کلو: 2800 روپے
🚛 پورے ملک میں فری ہوم ڈیلیوری ہے۔
نوٹ: عمدہ پیکنگ میں ترسیل۔۔۔
آدھا کلو کی پیکنگ بھی دستیاب ہے لیکن صرف آدھا کلو اکیلی اخروٹ گری منگوانے کی صورت میں 100 روپے اضافی چارج ہوتے ہیں۔ شکریہ
واٹس ایپ: 03078581614

💯 اصلی آفتابی سلاجیت (اعلیٰ کوالٹی + مکمل گارنٹی)25گرام: 170050گرام: 1700×275گرام: 3×1700100گرام: 4×1700🚛 پورے ملک میں ف...
04/11/2023

💯 اصلی آفتابی سلاجیت (اعلیٰ کوالٹی + مکمل گارنٹی)
25گرام: 1700
50گرام: 1700×2
75گرام: 3×1700
100گرام: 4×1700
🚛 پورے ملک میں فری ہوم ڈیلیوری ہے۔

نوٹ: سلاجیت کے پارسل کی پیکنگ اس طرح عمدہ انداز میں کی جاتی ہے کہ کسی بھی دیکھنے والے کو پتا نہیں چلتا کہ اس ڈبی میں کیا ہے۔

✅ سلاجیت کے فوائد:
اعصابی، جسمانی اور ذہنی کمزوریوں/بیماریوں میں بے حد مفید۔۔۔۔
کمر درد، پنڈلیوں میں درد، کندھوں میں درد، جسمانی کمزوری، اعصابی کمزوری، ذہنی دباؤ، عرق النساء، درد شقیقہ، جوڑوں اور پٹھوں کی کمزوری یا درد اور اندرونی چوٹ وغیرہ کے لیے یہ انتہائی مفید ہے۔
سلاجیت میں 85 سے زائد منرلز اور وٹامن موجود ہوتے ہیں۔
یہ اعلیٰ کوالٹی کی سلاجیت ہے اسے خشک چنے کے برابر گرم دودھ/پانی یا چائے وغیرہ میں مکس کر کے حسب ضرورت روزانہ یا ایک دن یا چند دن کے وقفے سے پیا جاتا ہے۔
❌ احتیاط: سلاجیت جسم میں یورک ایسڈ کی زیادتی، ہائی بلڈ پریشر اور دل کے مریض استعمال مت کریں۔

💯 خالص اعلیٰ کوالٹی  #شہد🚛 پورے ملک میں فری ہوم ڈیلیوری ہے۔📣 منی بیک گارنٹی کے ساتھ۔۔۔🐝 بڑا شہد 2000 روپے فی کلو۔پورے مل...
31/10/2023

💯 خالص اعلیٰ کوالٹی #شہد
🚛 پورے ملک میں فری ہوم ڈیلیوری ہے۔
📣 منی بیک گارنٹی کے ساتھ۔۔۔
🐝 بڑا شہد 2000 روپے فی کلو۔
پورے ملک میں فری ہوم ڈلیوری

دیای گائے کا گھی بالکل تازہ اسٹاک موسم سرما میں دستیاب رہے گا
14/10/2023

دیای گائے کا گھی بالکل تازہ اسٹاک موسم سرما میں دستیاب رہے گا

💥 عمدہ کوالٹی شوز، آرٹیفیشل لیدر، نرم اور ہلکا سول، فریش اسٹاک، ڈیسنٹ ڈیزائن، آرام دہ اور لائٹ ویٹ، دکھنے میں مہنگے ترین...
04/10/2023

💥 عمدہ کوالٹی شوز، آرٹیفیشل لیدر، نرم اور ہلکا سول، فریش اسٹاک، ڈیسنٹ ڈیزائن، آرام دہ اور لائٹ ویٹ، دکھنے میں مہنگے ترین شوز لیکن انتہائی کم قیمت میں۔۔۔۔۔
👈یہ موبائل سے بنائی ہوئی بالکل اوریجنل تصاویر ہیں۔
تعارفی قیمت: 3000 روپے صرف
🚛پورے ملک میں فری ہوم ڈیلیوری ہے۔
نوٹ: اس میں 41، 42، 43، 44 سائز دستیاب ہیں۔
واٹس ایپ: 03078581614

(1) اعلیٰ کوالٹی ڈرائی فروٹس (مکمل صاف)(2) اسپیشل شہد+مکس ڈرائی فروٹس(3) گھر کا بنا خالص دیسی گھی👈 ہر سال کی طرح اس سال ...
28/09/2023

(1) اعلیٰ کوالٹی ڈرائی فروٹس (مکمل صاف)
(2) اسپیشل شہد+مکس ڈرائی فروٹس
(3) گھر کا بنا خالص دیسی گھی
👈 ہر سال کی طرح اس سال بھی ان اشیاء کا ہمارا سیزن اکتوبر تا مارچ ہو گا ان شاءاللہ۔۔۔۔۔

ہمارے پاس اعلیٰ کوالٹی جنگلات کا شہد، سپر نگین زعفران اور آفتابی سلاجیت بھی دستیاب ہوتی ہے۔

💥 اعلیٰ کوالٹی رومن سینڈل، پائیدار امپورٹڈ آرٹیفیشل لیدر، انتہائی نرم امپورٹڈ ربڑ جل سول اور پتاوا، فریش اسٹاک، ڈیسنٹ ڈی...
25/09/2023

💥 اعلیٰ کوالٹی رومن سینڈل، پائیدار امپورٹڈ آرٹیفیشل لیدر، انتہائی نرم امپورٹڈ ربڑ جل سول اور پتاوا، فریش اسٹاک، ڈیسنٹ ڈیزائن، بہت ہی آرام دہ اور لائٹ ویٹ، میڈیکیٹڈ، دو اطراف سے کھلنے اور بند ہونے کی سہولت۔۔۔۔۔
👈یہ موبائل سے بنائی ہوئی بالکل اوریجنل تصاویر ہیں۔
تعارفی قیمت: 3000 روپے صرف
🚛پورے ملک میں فری ہوم ڈیلیوری ہے۔
نوٹ: اس میں 41، 42، 43، 44 سائز دستیاب ہیں۔

💥 اوریجنل برانڈ ایپ کاٹلیدر شوز، اعلیٰ کوالٹی، ڈیسنٹ ڈیزائن، آرام دہ اور لائٹ ویٹ ۔۔۔۔۔رعایتی قیمت: 3600 روپے🚛 پورے ملک ...
15/09/2023

💥 اوریجنل برانڈ ایپ کاٹ
لیدر شوز، اعلیٰ کوالٹی، ڈیسنٹ ڈیزائن، آرام دہ اور لائٹ ویٹ ۔۔۔۔۔
رعایتی قیمت: 3600 روپے
🚛 پورے ملک میں فری ہوم ڈیلیوری ہے۔
نوٹ: ان میں 42، 43، 44 سائز دستیاب ہیں۔

Address

Abbottabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Just Click & Pick posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Just Click & Pick:

Share