18/01/2026
انا للہ وانا الیہ راجعون
شیخ الحدیث حضرت مولانا قاری محمد یوسف صاحب سابق ایم این اے جمعیت علمائے اسلام ف ضلع بٹگرام وفات کا سن کر بہت افسوس ہوا اللّٰہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے آمین ثم آمین