Asad Homeo Clinic

Asad Homeo Clinic Doctor

⏪مولانا محمد آصف یوسف صاحب کے ختم بخاری شریف کے موقعے پر لیا گیا ایک بہت ہی اعلی تصویر📷 جوکہ دینی مدرسہ الجامیہ اسلامیہ ...
04/01/2026

⏪مولانا محمد آصف یوسف صاحب کے ختم بخاری شریف کے موقعے پر لیا گیا ایک بہت ہی اعلی تصویر📷 جوکہ دینی مدرسہ الجامیہ اسلامیہ بنہ آلائ میں کیمرے کی آنکھ میں مخفوظ ہوا۔مولانا صاحب کے دعوت پر میں وہاں گیا تھا۔مجھے بےحد خوشی ہوئ کہ میں دنیا کی عظيم ڈگری ختم بخاری اور علماء کرام وفضلاء صاحبان کے بابرکت محفل میں شریک ہوا۔تمام فضلاء کرام کو بہت بہت مبارک ھو🎄۔خاص طور پر آصف بھائ کو💝۔۔۔تاجدار ختم نبوت ذندہ آباد::::
🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺 ゚viralシfypシ゚viralシalシ

◀ ۔۔۔👈کل میرا قریبی دوست قاری سید ذاکراللہ صاحب باجماعت نماز ادا کرنے کے بعد مدرسے سے باہر نکلے تو ایک تیز رفتار موٹرسائ...
27/12/2025

◀ ۔۔۔
👈کل میرا قریبی دوست قاری سید ذاکراللہ صاحب باجماعت نماز ادا کرنے کے بعد مدرسے سے باہر نکلے تو ایک تیز رفتار موٹرسائیکل سوار🚲 نے ٹکر مارکر شہید کردیا۔با وضو اور جمعہ مبارک کی رات کو جوانی میں شہادت نصیب ہوا سبحان الله💮‎۔اور دوسری طرف آپ کا موت قیامت سے کم نہ تھا😢😢😢 پورے علاقے میں غم کی آگ کی طرح پھیلی جوکہ خاندان سمیت سب لوگوں کو گہرا صدمہ پہنچا اور ہر شخص آپ کے موت پر ماتم منا رہاتھا۔ہر آنکھوں سے آنسو بہہ رہے تھے۔ایک عالم الدین٫خوش اخلاق٫دیانتدار٫ایماندار٫نرم مزاج٫مخنتی اور رحم دل انسان کو ھم نے سپرد خاک کیا یہ بہت دکھ کی بات ہے۔آپ کی کمی ہمشیہ محسوس ہونگی😭😭😭۔اللہ تعالی آپ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء فرمائیں اور آپ کے دراجات بلند فرمائیں آمین۔میں نے ذاکراللہ صاحب کو دل سے معاف کیا اور سب دوستوں کو درخواست کرتا ہو کہ سب اس کیلۓ بخشش کی دعا ہر روز کیا کرے اور دل سے معافی دے دے اگر کوئ دل آزاری ہوئ ہو۔۔۔۔🙏🙏🙏
゚viralシfypシ゚viralシalシ ゚

Address

Abbottabad

Telephone

+923442083910

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Asad Homeo Clinic posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share