01/06/2021
*جنسی بربادی اورآج کانوجوان۔۔*
موجودہ زمانہ میں ملک کے نوے فیصد نوجوان امراض مخصوصہ میں مبتلإ ہیں۔ کوٸی ضعف باہ کا شاکی ھےتو کوٸی جریان واح**ام کا رونا روتا ھے کوٸی سرعت و رقت کے سبب بے لطفی اور بے لذتی پر آنسو بہا رھا ھے کسی کو کثرت اح**ام نے پریشان کر رکھا ھے تو عدم امساک کےہاتھوں نوحہ کناں ھے غرض یہ کہ ہمارے نوجوان کی اکثریت اس قسم کے منحوس عوارضات میں گرفتار ھے ہمارے ان نوجوانوں کی صحت عامہ ان عوارض میں مبتلإ ہونے کے سبب برباد ہوتی چلی جا رہی ہے۔۔ ہر وقت طبیعت پر حسرت ویاس اور رنج وغم کا ہجوم رہتا ھے چہروں پہ وحشت برستی ھے۔ گال چسے آم کی طرح پچکے ہوۓ۔ آنکھیں اندر کو دھنسی ہوٸی ہیں اور اردگرد سیاہ حلقے پکار پکار کر کہ رہے ہیں۔
*۔۔ننگ پیری ہےجوانی میری۔۔۔*
ان مریضوں کےسبب عطاٸی حکمإ کے دواخانے آباد ہیں جو لوگوں کو جوان مرد بنانے بلند بانگ دعوے کرتے ھیں اور اپنے مطبوں کے باھر مشھور پہلوانوں کی تصاویر شیروں کے گلے چیرتے ہوۓ دکھاتے ہیں ۔۔ان قبرستان آباد کرنے والے افلاطوں کے طفیل فن کادیوالہ نکل رہاھے۔۔
اللہ تعالی اپنی پناہ میں رکھے۔۔
اللہ تعالی کی خشیت اختیار کیجۓ اور ان منحوس عوارضات کےاسباب سے دور رہیں تاکہ زندگی کا سرمایہ محفوظ رہے ۔۔
جو اغلاط خبیثہ سے اپنی زندگی کو بربادی کی راہ پہ لا چکے ہیں وہ اس کاحل سوچیں۔۔۔
*توجہ*
غیر حکماء کے لیے زہر قاتل ہے جو اصل جڑی بوٹیوں کی پہچان ہی نہیں رکھتے اور نسخہ نویسی کو جانتے تک ہی نہیں اگر کشتہ جات والےنسخہ جات ہوں پھراس کیلۓ خود تیار کرنا خود کشی سے کم نہیں کیونکہ یہ کام حکمإ کے علاوہ کوٸی نہیں کرسکتا۔ اس سے پہلے مشورہ کر لینا بہتر ہے ہر آدمی کامزا ج ایک جیسا نہیں ھوتا اور الحَمْدُ ِلله بہت سے ایسے مریض جوزندگی سے مایوس ہوچکے تھے شادی کرنے سے بیزار تھے بفضل خداوہ درست ہوۓ ہیں ان کو مخصوص کورس کروائے تھے۔
مایوس مریض بالکل اعتماد کے ساتھ ان امراض کیلۓ ہمارے ساتھ رابطہ کر سکتا ہے۔
دعاٶں میں یاد رکھئے گا۔۔
کسی بھی قسم کے فری مشورے اور علاج کے لیے ابھی واٹس ایپ میسج یا کال کریں۔
*03007282568*