Mutahir Memorial Hospital

Mutahir Memorial Hospital Quality Health at your door-step
(1)

26/05/2026
Mutahir Memorial Hospital, Attock کیا آپ کو الٹراساؤنڈ یا جگر کے ٹیسٹ (Fibroscan) کی ضرورت ہے؟ مطٰاہر میموریل ہسپتال اٹک...
20/05/2026

Mutahir Memorial Hospital, Attock
کیا آپ کو الٹراساؤنڈ یا جگر کے ٹیسٹ (Fibroscan) کی ضرورت ہے؟ مطٰاہر میموریل ہسپتال اٹک میں اب اتوار سمیت ہفتے کے ساتوں دن الٹراساؤنڈ کی جدید ترین سہولیات دستیاب ہیں۔
ہماری ماہرِ ریڈیولوجسٹ ڈاکٹر ریما عالم (MBBS, FCPS - ڈائیگنوسٹک ریڈیولوجی) کی زیرِ نگرانی جدید ترین ACUSON S3000 الٹراساؤنڈ سسٹم کے ساتھ بااعتماد اور درست ٹیسٹ کروائیں۔
🕒 اوقاتِ کار: روزانہ (بشمول اتوار) صبح 10:00 بجے سے شام 5:00 بجے تک۔
📍 پتہ: نزدیک تکبیر چوک، کامرہ روڈ، اٹک۔
📞 رابطہ نمبرز: 0572701072 | 0572701272 | 0572701372 | 03145855555

Mutahir Memorial HospitalDepartment of Neurosurgeryماہر نیورو اور اسپائن سرجنز کی خدمات اب آپ کے شہر میں۔دماغ، ریڑھ کی ہ...
15/05/2026

Mutahir Memorial Hospital
Department of Neurosurgery
ماہر نیورو اور اسپائن سرجنز کی خدمات اب آپ کے شہر میں۔
دماغ، ریڑھ کی ہڈی اور اعصابی امراض کے جدید علاج کے لیے آج ہی رابطہ کریں۔
📍Kamra Road, Attock
Mutahir Memorial Hospital

09/05/2026

ڈاکٹر محمد اسرار - ماہر امراض سینہ و پھیپھڑا (Pulmonologist)
​کیا آپ سانس کی بیماریوں، پرانی کھانسی یا دمہ جیسے مسائل سے پریشان ہیں؟
​مطاہر میموریل ہسپتال، اٹک میں اب آپ کی صحت کا خیال رکھنے کے لیے موجود ہیں معروف ماہر ڈاکٹر، اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر محمد اسرار۔
​نمایاں خصوصیات اور علاج:
​دمہ اور الرجی کا مکمل علاج۔
​ٹی بی اور نمونیہ کی تشخیص و علاج۔
​پھیپھڑوں کے جملہ امراض۔
​نیند کے دوران سانس کی دشواری۔
​تمباکو نوشی سے متاثرہ پھیپھڑوں کا علاج۔
​او پی ڈی (OPD) کے اوقات:
​🗓️ صرف اتوار: صبح 10:00 بجے سے دوپہر 03:00 بجے تک۔
​📍 پتہ: نزد تکبیر چوک، کامرہ روڈ، اٹک۔
📞 رابطہ نمبر: 2701072-057 | 2701272-057 | 2701372-057
​اپنی اپائنٹمنٹ کے لیے ابھی کال کریں اور اپنی صحت کا بہتر فیصلہ لیں۔

02/04/2026

جگر اور پتّے کی نالیوں کی بیماریوں کی تشخیص اور علاج کے لیے ERCP ایک جدید اور مؤثر میڈیکل پروسیجر ہے۔ اس طریقۂ کار کے ذریعے بغیر بڑی سرجری کے پتھری نکالنا، نالیوں کی تنگی کو دور کرنا اور اسٹنٹ ڈالنا ممکن ہوتا ہے۔
یہ جدید سہولت فراہم کی جا رہی ہے مطٰاہر میموریل ہسپتال میں، جہاں ماہر ڈاکٹر سید یاسر عمران بخاری اپنی مہارت اور جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے مریضوں کو بہترین علاج فراہم کر رہے ہیں۔
اگر آپ کو جگر یا پتّے کی نالیوں سے متعلق مسائل کا سامنا ہے تو بروقت تشخیص اور علاج کے لیے ماہر ڈاکٹر سے رجوع کریں۔
📍 پتہ: نزد تکبیر چوک، کامرہ روڈ، اٹک۔
موبائل نمبر 03145855555

| 2701272-057 | 2701072-057 | 2701372-057

ویب سائٹ : www.mutahirhospital.com

ای میل: [email protected]

یومِ پاکستان مبارک! 🇵🇰❤️آج کا دن محض ایک تاریخ نہیں، بلکہ ہمارے بزرگوں کے اس عزم اور حوصلے کی یادگار ہے جس نے ہمیں ایک آ...
23/03/2026

یومِ پاکستان مبارک! 🇵🇰❤️
آج کا دن محض ایک تاریخ نہیں، بلکہ ہمارے بزرگوں کے اس عزم اور حوصلے کی یادگار ہے جس نے ہمیں ایک آزاد پہچان دی۔ آئیے آج کے دن عہد کریں کہ ہم مل کر اپنے ملک کی ترقی اور خوشحالی کے لیے کام کریں گے۔
یقین، اتحاد، تنظیم

057-2701072/272/372 0314 -5855555 Near Takbeer Chowk, Kamra Road, Attock

مطٰاہر میموریل ہسپتال کی جانب سے آپ کو اور آپ کے تمام اہل خانہ کو عید الفطر مبارک۔ 🌙اللہ پاک اس مبارک دن کے صدقے ہم سب ک...
21/03/2026

مطٰاہر میموریل ہسپتال کی جانب سے آپ کو اور آپ کے تمام اہل خانہ کو عید الفطر مبارک۔ 🌙
اللہ پاک اس مبارک دن کے صدقے ہم سب کی عبادات اور دعاؤں کو اپنی بارگاہ میں قبول و منظور فرمائے۔ آمین۔

مطٰاہر میموریل ہسپتال، اٹک
📍 قریب تکبیر چوک، کامرہ روڈ، اٹک

04/03/2026

خوشخبری! اٹک کے رہائشیوں کے لیے علاج اب ہوا اور بھی آسان۔ مطٰاہر میموریل ہسپتال، اٹک۔ 🏥✨
ہمیں یہ بتاتے ہوئے خوشی ہو رہی ہے کہ مطٰاہر میموریل ہسپتال میں پاکستان کے بڑے انشورنس اور کارپوریٹ پینلز پر علاج کی سہولت موجود ہے۔
ہمارے منظور شدہ پینلز (Accepted Panels):
✅ جوبلی ہیلتھ انشورنس (Jubilee)
✅ پی ٹی سی ایل (PTCL)
✅ آدم جی (Adamjee)
✅ ایشیا انشورنس (Asia Insurance)
✅ او جی ڈی سی ایل (OGDCL)
✅ اے بی ایل ہیلتھ (ABL)
✅ ای ایف یو (EFU)
✅ نیا ٹیل (Nayatel)
✅ ہیلتھ ای کنیکٹس (Health eConnex)
✅ میڈی کیو (MediQ)
✅ ایسٹ ویسٹ انشورنس (East West)
📍 پتہ: نزد تکبیر چوک، کامرہ روڈ، اٹک۔
موبائل نمبر 03145855555

| 2701272-057 | 2701072-057 | 2701372-057

ویب سائٹ : www.mutahirhospital.com

ای میل: [email protected]

Address

Attock
43600

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mutahir Memorial Hospital posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mutahir Memorial Hospital:

Share