27/05/2026
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
میری طرف سے آپ کو اور آپ کے معــــزز گھــرانے کو دل کــی گہــرائیــوں سے
*عیــد الاضحی*
کـی خوشـــیاں بہت بہت مبارک
اللہ تعالیٰ ہماری اور آپ کی عبادات اور قربانی کو قبول فرمائے،
اور ہمیں اپنی رحمتوں اور برکتوں سے نوازے۔ آمین۔
دعاء گو !
حافظ خالد حسین
عظیم ہیلنگ سینٹر
بہاولپور