02/09/2026
کیا آپ کو بھی وہی پرانا ذائقہ یاد آتا ہے؟
مٹی کے چولہے پر دہکتی آگ، ہاتھ سے گوندھا ہوا آٹا، اور خالص دیسی گھی میں پکا ہوا خوشبودار پراٹھا... ساتھ ٹھنڈی میٹھی لسی...😋
یہ صرف ناشتہ نہیں، یہ ہمارے گاؤں کی یاد ہے، ماں کے ہاتھوں کا پیار ہے،
الـمکی آروما اینڈ نیچرل'ز آپ کے لیے لایا ہے وہی کھویا ہوا ذائقہ
ہمارا خالص چولستانی دیسی گھی کیوں سب سے الگ ہے؟
✓ 100 فیصد خالص، ملاوٹ سے پاک
✓ دیسی مکھن سے روایتی طریقے پر تیار کردہ
✓ خوشبو ایسی کہ بھوک خود بڑھ جائے
✓ ذائقہ ایسا کہ بچے بھی انگلیاں چاٹتے رہ جائیں
✓ صحت، طاقت اور ہاضمے کے لیے بے مثال
بازار کے ملاوٹی تیل اور گھی کو چھوڑیں، اپنے گھر والوں کو کھلائیں وہی جو خالص ہے، جو اپنا ہے،
چاہے پراٹھا ہو، دال ہو، حلوہ ہو یا چوری... الـمکی دیسی گھی ہر کھانے کا مزہ دوبالا کر دے،
سب کا بہترین انتخاب...
آرڈر کے لیے ابھی میسج کریں رابطہ نمبر:
*0303-6555983 | 03074655722*
پورے پاکستان میں ڈیلیوری کی سہولت موجود ہے،
*المکّی آروما اینڈ نیچرل'ز*
*سب کا بہترین انتخاب*
*بہاولپور*