Ali Homeo Store

Ali Homeo Store Ali Homeo Store All kinds of German and Pakistani Homeopathic Medicines like schwabe, Masood, BM, Kamal, Faran, biochemic medicine are available

بی ایچ پی لیبارٹریز لاہور علی ہومیوپیتھک سٹور اینڈ شافی ٹریڈرز بہاولپور کے اشتراک سے ناران ہومیوپیتھک ڈاکٹرز ٹور۔۔۔۔
27/08/2026

بی ایچ پی لیبارٹریز لاہور
علی ہومیوپیتھک سٹور اینڈ شافی ٹریڈرز بہاولپور کے اشتراک سے
ناران ہومیوپیتھک ڈاکٹرز ٹور۔۔۔۔

دل کی گہرائیوں سے مبارکباد محترم جناب ظہیرالدین چشتی صاحب!علی ہومیوپیتھک سٹور اینڈ شافی ٹریڈرز بہاولپور پاکستان بھر میں ...
13/08/2026

دل کی گہرائیوں سے مبارکباد

محترم جناب ظہیرالدین چشتی صاحب!
علی ہومیوپیتھک سٹور اینڈ شافی ٹریڈرز بہاولپور
پاکستان بھر میں 3rdپوزیشن حاصل کرنے پر آپ کو دل کی گہرائیوں سے بہت بہت مبارکباد! 🎉🇵🇰

یہ شاندار کامیابی آپ کی محنت، لگن، بہترین کارکردگی، آپکی ٹیم کی محنت اور مسلسل جدوجہد کا ثبوت ہے۔
اللّہ تعالیٰ آپ کو مزید کامیابیاں عطا فرمائے اور آپ کو اسی طرح ترقی کی منازل طے کرنے کی توفیق دے۔

آپ کی کامیابی ہم سب کے لیے باعثِ فخر ہے۔
بہت بہت مبارک ہو Boss!

پاکستان میں 3rd پوزیشن — ایک قابلِ فخر اعزاز! 🇵🇰🏆

🏅 Gold Medal Award – A Proud Achievement 🏅الحمدللّٰہ ! ڈاکٹر مسعود ہومیوپیتھک فارماسیوٹیکلز کی جانب سے جناب ظہیر الدین چ...
12/08/2026

🏅 Gold Medal Award – A Proud Achievement 🏅

الحمدللّٰہ ! ڈاکٹر مسعود ہومیوپیتھک فارماسیوٹیکلز کی جانب سے جناب ظہیر الدین چشتی صاحب (CEO علی ہومیوپیتھک سٹور اینڈ شافی ٹریڈرز بہاولپور) کو ان کی شاندار کارکردگی، مسلسل محنت اور مثالی خدمات کے اعتراف میں Special Gold Medal سے نوازا گیا۔

ظہیر الدین چشتی صاحب 2007 سے ڈاکٹر مسعود ہومیوپیتھک فارماسیوٹیکلز کے ساتھ منسلک ہیں اور الحمدللّہ ہر سال اپنے مقررہ ٹارگٹس کامیابی سے مکمل کرتے آ رہے ہیں۔ یہ اعزاز ان کی محنت، مستقل مزاجی، وفاداری اور کامیاب بزنس سفر کا اعتراف ہے۔

خصوصی طور پر CEO ڈاکٹر محمد زبیر قریشی صاحب کی جانب سے ظہیر الدین چشتی صاحب کو Special Gold Medal سے نوازا جانا ہمارے لیے باعثِ فخر اور خوشی کا موقع ہے۔ 🏆✨

Congratulations Sir!
May Allah bless you with even greater success and achievements in the years to come. 🤲

From:
Ali Homoeopathic Store & Shafi Traders, Bahawalpur

📞+923017402396
11/08/2026

📞+923017402396

01/08/2026

View the full image in ChatGPT.

05/07/2026
Ali Homeo StoreInshaaa Allah
02/07/2026

Ali Homeo Store
Inshaaa Allah

Soon Inshaa Allah
28/06/2026

Soon Inshaa Allah

Hr 11 For High Blood 🩸 PressureWhtsapp 0309 7041396
17/05/2026

Hr 11
For High Blood 🩸 Pressure
Whtsapp 0309 7041396

Address

Near Makki Masjid Zanana Hospital Road Bahawalpur
Bahawalpur
786786

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ali Homeo Store posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share