01/09/2026
امراض بواسیر کورس
1 : علامات مرض ( خونی بواسیر )
موشن سے پہلے خون آنا ، دوران موشن خون ملا موشن آنا ، جب بھی موشن آئے خون ساتھ ساتھ کم یا زیادہ آئے ، ریکٹم مقعد میں شدید جلن ، مسوں کا ریکٹم مقعد کے منہ میں بن جانا ، قبض کا ہونا ، فشر کا ہونا ، بھگندر پھوڑا ( فسچولہ ) کا بن جانا ، لیسدار مواد خون ملا آنا ۔
مندرجہ بالا علامات بعض اوقات اکٹھی بھی ہو جاتی ہیں جس سے شدید نقاہت اور کمزوری محسوس ہوتی ہے ۔
2 : علامات مرض ( بادی بواسیر )
شدید قبض کا ہونا ، بہت کم مقدار میں پاخانہ آنا اور بار بار آنا ، ریکٹم مقعد میں بھاری پن ، شدید جلن کا ہونا ، چلنے پھرنے اور بیٹھنے میں شدید درد کا ہونا ، پاخانہ میں لیسدار رطوبت کا اخراج ہونا ۔
علامات کا بغور مطالعہ کریں جو آپ علامات زیادہ محسوس کرتے ہیں ان کے لیے ہم سے رابطہ کریں ہم آپ کی خدمت میں اسی کے مطابق کورس بنا کر ارسال کر دیں گے ۔
دارالعلاج ہربل ریسرچ سینٹر بہاولپور
03002020600