Shahzad Afzal chaudhary

Shahzad Afzal chaudhary Comedy

2k26 Eid
21/03/2026

2k26 Eid

اسرائیلی حکومت کے خلاف سوشل میڈیا پرخیالات کے اظہار کی وجہ سے ڈی پورٹ کیا جارہا ہے،
16/03/2026

اسرائیلی حکومت کے خلاف سوشل میڈیا پرخیالات کے اظہار کی وجہ سے ڈی پورٹ کیا جارہا ہے،



Stand with iran
14/03/2026

Stand with iran

12/03/2026

Ramza na jana to

‏ٹرمپ کیوں کر پاگل نہ ہو!ایک زمانہ ایسا بھی تھا کہ جب کوئی ایک امریکی بیڑا حملے کی دھمکی کے ساتھ کسی ملک کی طرف بڑھتا تھ...
12/03/2026

‏ٹرمپ کیوں کر پاگل نہ ہو!
ایک زمانہ ایسا بھی تھا کہ جب کوئی ایک امریکی بیڑا حملے کی دھمکی کے ساتھ کسی ملک کی طرف بڑھتا تھا تو
بیڑے کی روانگی کے ساتھ ہی اُس ملک کی فوجیں سرینڈر کرتی تھیں
حکمران کرسی چھوڑ دیتے تھے
سیاستدان چاپلوسی شروع کردیتے تھے
اور امریکہ آسانی سے اُس ملک پر قبضہ کرکے وہاں اپنے اڈے قائم کردیتا تھا
اپنی کٹھ پتلی حکومت تشکیل دیتا تھا
اور وہاں کے وسائل جی بھر کر لوٹتا تھا
لیکن اس بار اُس کا سامنا حیدر کرار ع کے پیروکاروں سے ہوا ہے جو پلٹ پلٹ کر وار کرنے کی صفت اور روایت رکھتے ہیں
اس دفعہ اُس نے صرف ایک بیڑا نہیں بلکہ کئی بیڑے بھیجے، فوجیں بھیجیں، فائٹر جیٹس سارے ایران کے گرد جمع کئے، ہمسایوں کے ذریعے پریشر بنایا
لیکن علی ع کا فرزند علی رح ڈٹا رہا
پھر اس پلانٹڈ پاگل نے واقعاً پاگل ہوکر تاریخ کی وہ غلطی کی کہ جس کی وجہ سے اب امریکہ اُن تمام ریاستوں کے وسائل اور اپنے قائم کردہ اڑوں سے بھی ہاتھ دھو بیٹھا ہے جن پر اس نے فقط رعب جماکر قبضہ کیا ہوا تھا
یقین مانیں
حیدریون نے اس نجاست کے منہ پر وہ زور دار تاریخی طمانچہ رسید کیا ہے کہ جنگ کے اختتام تک یہ مزید پاگل ہوگا اور اپنی بقاء کی جنگ لڑنے کا آغاز تو کرےگا مگر کبھی نہیں سنبھل پائے گا
اس کا انجام فرعون جیسا ہوگا، ایران اسلامی دنیا کا نیا سپر پاور بنےگا اور اسرائیل کا وجود ختم ہو جائے گا
ان شاءاللہ




سوشل میڈیا اور بعض ویب پوسٹس میں دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ ایران نے 900,000 کے قریب inflatable (فوجی نقل) ٹینک، لڑاکا جہاز ...
11/03/2026

سوشل میڈیا اور بعض ویب پوسٹس میں دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ ایران نے 900,000 کے قریب inflatable (فوجی نقل) ٹینک، لڑاکا جہاز اور میزائل لانچر چین سے خریدے ہیں تاکہ وہ امریکی اور اسرائیلی فضائی حملوں کو گمراہ کرے اور مہنگے میزائل ان پر ضائع کروائے۔ یہ دعویٰ کافی وائرل ہوا ہے۔

چینی میڈیا کے حوالے سے یہ خبر بھی زیر گردش ہے کہ ایران نے امریکا اور اسرائیل کوخوب ماموں بنایا،دشمن کو پھنسانے کیلئے چین سے لاکھوں جعلی لڑاکاطیارے اور ٹینک خریدے، جعلی فوجی ساز و سامان اورفضائی دفاعی سسٹم بھی خریدا گیا۔

ایران نے ہزاروں جعلی ہیلی کاپٹر ، جہاز اور ٹینک چین سے خرید لئے تھے، ہوا بھرے جعلی ٹینک، ہیلی کا پڑ اور جہاز سیٹلائیٹ سے اصلی نظر آتے ہیں۔

مزید برآں، کچھ رپورٹس کے مطابق یہ حکمت عملی پہلے ہی مؤثر ثابت ہو رہی ہے اور دشمن کے میزائلز ضائع ہونے کی اطلاعات سامنے آ رہی ہیں۔
Karachi KingsIslamabad UnitedMultan SultansAunty 2.0Shahzad ChShahzad Afzal chaudhary Sukka Chak TVLahore Smart City

10/03/2026

ڈیل کر دا پتہ لگدا😃Lahore Smart CityKarachi KingsIslamabad UnitedMultan SultansShahzad ChShahzad Afzal chaudhary Aunty 2...
10/03/2026

ڈیل کر دا پتہ لگدا😃
Lahore Smart CityKarachi KingsIslamabad UnitedMultan SultansShahzad ChShahzad Afzal chaudhary Aunty 2.0Sukka Chak TV

جنوبی تل ابیب کے سیٹلائٹ کمیونیکیشن مرکز کی تصویر جاریایران کے میزائل حملے کے بعد جنوبی تل ابیب میں واقع سیٹلائٹ کمیونیک...
10/03/2026

جنوبی تل ابیب کے سیٹلائٹ کمیونیکیشن مرکز کی تصویر جاری

ایران کے میزائل حملے کے بعد جنوبی تل ابیب میں واقع سیٹلائٹ

کمیونیکیشن مرکز کی نئی تصویر سامنے آئی ہے۔ یہ حملہ ایران کی کارروائی

“آپریشن وعدۂ وفا – 4” کی 33ویں لہر کے دوران کیا گیا۔

اس مرکز کو اسرائیلی فضائی اڈوں اور لڑاکا طیاروں کے درمیان رابطے کا

ایک اہم مواصلاتی مرکز قرار دیا جاتا ہے، جس کی تباہی کو اسرائیلی فضائی

نظام کے لیے قابلِ ذکر دھچکا سمجھا جا رہا ہیں
Lahore Smart CityMultan SultansKarachi KingsIslamabad UnitedAunty 2.0Shahzad ChSukka Chak TVShahzad Afzal chaudhary

With Lahore Smart City – I just got recognised as one of their top fans! 🎉
07/03/2026

With Lahore Smart City – I just got recognised as one of their top fans! 🎉

Address

Bahawalpur
63100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shahzad Afzal chaudhary posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share