21/07/2026
🪑 زیادہ دیر بیٹھنا، صحت کے لیے ایک خاموش خطرہ!
آج کی مصروف زندگی میں ہم گھنٹوں کرسی، کمپیوٹر یا موبائل کے سامنے بیٹھے رہتے ہیں، لیکن یہ عادت آہستہ آہستہ ہماری صحت کو متاثر کر سکتی ہے۔ زیادہ دیر بیٹھنے سے شوگر، موٹاپا، دل کی بیماریوں، کمر درد اور جسمانی کمزوری کے خطرات بڑھ جاتے ہیں۔
🚶♂️ ہر 45 سے 60 منٹ بعد چند منٹ چہل قدمی کریں، جسم کو حرکت دیں اور اپنی روزمرہ زندگی میں ایکٹو رہنے کی عادت اپنائیں۔
یاد رکھیں!
چھوٹے چھوٹے قدم آپ کی صحت میں بڑا فرق لا سکتے ہیں۔
کم بیٹھیں، زیادہ چلیں، صحت مند رہیں۔ 💙
آپ بھی اس آگاہی مہم کا حصہ بنیں اور ہمارے چینل کو سبسکرائب کریں ۔
https://whatsapp.com/channel/0029VayAFZpC1FuI5dgovG0h
اس طرح کی مزید معلومات حاصل کرنے کے لیے ہمارا واٹس ایپ گروپ جوائن کریں ۔
https://chat.whatsapp.com/CXa0UNKGLQE4IvBPvDCvQh?s=cl&p=a&ilr=0
Better Health, Brighter Future ✨
For Appointment
0301 7572065