Al Hakeem Zone

Al Hakeem Zone Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Al Hakeem Zone, Medical and health, 17, Bannu.

On this page, you’ll find helpful information, tips about health, herbal remedies, and golden quotes — so make sure to follow the page.
اس پیج پر اپکو ھربل ریمیڈیز ، صحت کے متعلق مفید معلومات اور مشورے اور اقوالِ زرین ملیں گے اسلئے پیج کو فالو کریں شکریہ

موسٹ ایمرجنسی پوسٹ کلیم اللہ ولد حواژه مير خان سیف علی کابل حیل عمر تقریباً 13 سال، 12 تاریخ کواپنے گھر (ٹاون شپ بنوں) س...
20/08/2026

موسٹ ایمرجنسی پوسٹ
کلیم اللہ ولد حواژه مير خان سیف علی کابل حیل عمر تقریباً 13 سال، 12 تاریخ کواپنے گھر (ٹاون شپ بنوں) سے لاپتہ ہو گیا ہے۔ اگر کسی شخص کو اس کے بارے میں کوئی معلومات ہو یا وہ کہیں نظر آئے تو براہِ کرم فوراً اس کے اہلِ خانہ کو اطلاع دیں۔ رابطہ نمبر 03131637532

17/08/2026
تلاش ورثاوالدین تک پہنچانے میں مدد کریں یہ بچی علاقہ ککی بازار کے اس پاس ملی ہے نام پتہ کچھ بتا نہہں سکتی جاننے والے مجھ...
14/08/2026

تلاش ورثا
والدین تک پہنچانے میں مدد کریں یہ بچی علاقہ ککی بازار کے اس پاس ملی ہے نام پتہ کچھ بتا نہہں سکتی جاننے والے مجھ سے رابطہ کریں 03367677578

آج فادرز ڈے کے موقع پر ہر کوئی اپنے والدِ محترم کی خوبیوں اور اوصاف کا ذکر کر رہا ہے، اور یقیناً یہ ان کا حق بھی ہے، کیو...
22/06/2026

آج فادرز ڈے کے موقع پر ہر کوئی اپنے والدِ محترم کی خوبیوں اور اوصاف کا ذکر کر رہا ہے، اور یقیناً یہ ان کا حق بھی ہے، کیونکہ ہر والد اپنی اولاد کے لیے اللہ تعالیٰ کی ایک عظیم نعمت ہوتا ہے۔

مگر میرے والدِ گرامی کی شخصیت ایسی تھی کہ نہ الفاظ ان کی عظمت کا مکمل احاطہ کر سکتے ہیں اور نہ ہی زبان ان کے اعلیٰ کردار اور بے مثال صفات کو پوری طرح بیان کرنے کی طاقت رکھتی ہے۔ سادگی، تقویٰ، دیانت، اخلاص اور عبادت سے مزین ان کی زندگی ہمارے لیے ایک روشن نمونہ تھا۔ الحمدللہ، وہ تہجد گزار تھا، اور ان کی زندگی کا ہر پہلو ہمیں دین، اخلاق اور کردار کا درس دیتا تھا۔

مجھے اپنے والدِ محترم پر صرف فخر ہی نہیں، بلکہ ان کا کردار، ان کی طرزِ زندگی، ان کی دعائیں اور ان کی بے شمار قربانیاں میرے لیے قابلِ رشک اور مشعلِ راہ ہیں۔ اللہ تعالیٰ نے مجھے ایک ایسے باوقار اور نیک سیرت والد کی نعمت عطا فرمائی تھی، جس پر جتنا شکر ادا کیا جائے کم ہے۔

اللہ تعالیٰ میرے مرحوم والدِ محترم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام نصیب فرمائے، انہیں آخرت کی ہر بھلائی نصیب فرمائے، اور ہمیں ان کے نقشِ قدم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔

آمین یا رب العالمین۔ 🤍

27/05/2026

تمام اھلِ اسلام کو سنتِ ابراھیمی مبارک ھو

تمام اھلِ اسلام کو میری طرف سے عید الاضحی مبارک ہو
26/05/2026

تمام اھلِ اسلام کو میری طرف سے عید الاضحی مبارک ہو

17/05/2026

Address

17
Bannu
28100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Hakeem Zone posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share