WeCare Lab&Medicos

WeCare Lab&Medicos We Care When You Are not Aware. 💞 (C.E.O Mr RAQIAZ KHAN PATHOLOGIST)

وسیم ڈینٹل کٸیر ھوید (دانتوں کی صفاٸی)بہت سے لوگ دانتوں پر ایسے نشانات کے بارے میں پریشان ہوتے ہیں اور سمجھتے ہیں کہ شای...
22/04/2024

وسیم ڈینٹل کٸیر ھوید
(دانتوں کی صفاٸی)
بہت سے لوگ دانتوں پر ایسے نشانات کے بارے میں پریشان ہوتے ہیں اور سمجھتے ہیں کہ شاید انکے سب دانتوں میں کیڑا لگ گیا ہے اور سب دانت خراب ہو گئے ہیں حالانکہ ایسا نہیں ہے جیسے ہی آپ دانتوں پر اس طرح کے نشانات بننا نوٹ کریں تو فوری طور پر قریبی ڈینٹسٹ سے رجوع کریں ڈینٹسٹ مشین سے ان نشانات کو اتار دیتے ہیں اس طریقہ کو سکیلنگ اور پولشنگ کہتے ہیں اور اس عمل کے دوران دانتوں میں درد نہیں ہوتا اور نہ ہی اس کا کوئی نقصان ہے اور جو لوگ یہ پوچھتے ہیں کہ یہ دوبارہ اس عمل کے بعد بن جاتے ہیں تو یہ بات ذہن میں رکھیں کہ نہ برش باقاعدگی سے دو بار کرنے کی صورت میں کھانا دانتوں پر جمتا رہے گا اور یہ نشانات بنتے رھیں گے ایسے نشانات بچوں کے دانتوں پر بھی ہو جاتے ہیں بنیادی وجہ دانتوں کی باقاعدگی سے صفائی نہ کرنا ہے

سکیلنگ کے بعد بھی ضروری ہے کہ دانتوں کی صفائی کا خیال رکھا جائے کھانے کے فورا بعد کلی کریں دانتوں کا خلال کریں متناسب غذا استعمال کریں ۔ تمباکو نوشی سے پرہیز کریں ۔
کلینک پتہ: فرید مارکیٹ ہوید اڈہ دکان نمبر 27 _28

Phone : 0334 7038737
03369293896

خوش آمدید ڈاکٹر وسیم ٹو وی کئرلیب میڈیکل سنٹر ہوید اڈہ۔ اب وی کئر میڈیکل سنٹر میں مندرجہ ذیل دنتوں کی بیماریوں کی سہولت ...
04/04/2024

خوش آمدید ڈاکٹر وسیم ٹو وی کئرلیب میڈیکل سنٹر ہوید اڈہ۔ اب وی کئر میڈیکل سنٹر میں مندرجہ ذیل دنتوں کی بیماریوں کی سہولت موجود ہیں۔
رابطہ نمبرز ہیں۔۔۔۔۔۔
0336-9293896
0334-7038737
0334-9095411

Address

Bannu

Opening Hours

Monday 07:30 - 19:00
Tuesday 07:30 - 19:00
Wednesday 07:30 - 19:00
Thursday 07:30 - 19:00
Friday 07:30 - 19:00
Saturday 07:30 - 19:00
Sunday 07:30 - 17:00

Telephone

+923369293896

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when WeCare Lab&Medicos posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share