New Hafiz Medical Store

New Hafiz Medical Store Pharmacy .Homo Unani Medicine Are available Here

Beautiful Meme Allah
24/06/2026

Beautiful Meme Allah

20/06/2026

کامیابی کی پہلی سیڑھی کوشش ھوتی ھے ۔ کوشش سے کام کام سے غلطی غلطی سے خیال خیال سے نئی نئی چیز یں اور کامیابیاں ملتی ھے ۔

13/06/2026

🩶 قبل از وقت بالوں کا سفید ہونا
– یہ صرف خوبصورتی کا مسئلہ نہیں!
​کیا آپ کم عمری میں ہی بالوں میں سفیدی محسوس کر رہے ہیں؟ وقت سے پہلے بالوں کا سفید ہونا اب ایک عام مسئلہ بنتا جا رہا ہے جو مردوں اور خواتین دونوں کو متاثر کر سکتا ہے۔ اگرچہ اس میں جینیات (خاندانی اثرات) کا بہت بڑا ہاتھ ہوتا ہے، لیکن کئی دیگر عوامل بھی بالوں کی قدرتی رنگت کو جلد ختم کرنے کا سبب بن سکتے ہیں۔ ان میں وٹامنز کی کمی، آئرن (لوہے) کی کمی، تھائیرائڈ کے مسائل، سگریٹ نوشی، مستقل ذہنی دباؤ (اسٹریس) اور بالوں کی جڑوں (follicles) کو پہنچنے والا آکسیڈیٹیو نقصان شامل ہیں۔
​ہمارے بالوں کو ان کی قدرتی رنگت 'میلانین' (Melanin) نامی پگمنٹ سے ملتی ہے، جسے 'میلانوسائٹس' (Melanocytes) نامی خاص خلیات بناتے ہیں۔ جب یہ خلیات متاثر ہوتے ہیں یا ان کی تعداد کم ہو جاتی ہے، تو میلانین بننے کا عمل سست ہو جاتا ہے، جس کی وجہ سے بال سفید یا چاندی جیسے ہونے لگتے ہیں۔ کچھ لوگوں میں یہ عمل توقع سے بہت پہلے شروع ہو جاتا ہے۔
​اچھی بات یہ ہے کہ اگر وقت پر اس کی بنیادی وجوہات کا پتہ لگا کر ان کا علاج کر لیا جائے، تو بالوں کے سفید ہونے کی رفتار کو سست کیا جا سکتا ہے۔ اس کے لیے کیے جانے والے تفصیلی معائنے میں وٹامن B12، وٹامن D، آئرن کی مقدار، فیریٹن (Ferritin) اور تھائیرائڈ کا ٹیسٹ شامل ہو سکتا ہے۔ اس کے علاوہ اینٹی آکسیڈنٹس سے بھرپور متوازن غذا کا استعمال، ذہنی دباؤ کو قابو میں رکھنا اور صحت مند طرزِ زندگی اپنانا بھی بالوں کی مجموعی صحت کو بہتر بناتا ہے۔
​اگرچہ فی الحال ایسا کوئی حتمی علاج موجود نہیں جو سفید بالوں کو مستقل طور پر دوبارہ کالا کر سکے، لیکن بروقت علاج اور غذائی کمی کو پورا کر کے باقی ماندہ بالوں کی قدرتی رنگت کو برقرار رکھنے میں مدد مل سکتی ہے۔ اس سلسلے میں کسی ماہرِ بحالیِ مو (Hair Restoration Specialist) سے مشورہ کرنا اصل وجہ کو سمجھنے اور صحیح طریقہ کار اپنانے میں انتہائی مددگار ثابت ہو سکتا ہے۔
​اگر آپ بھی وقت سے پہلے بالوں کے سفید ہونے کا سامنا کر رہے ہیں، تو اسے معمولی سمجھ کر نظر انداز نہ کریں—یہ آپ کے جسم کی طرف سے ایک اشارہ ہو سکتا ہے کہ اسے فوری توجہ کی ضرورت ہے!

13/06/2026

بالوں کا قبل از وقت سفید ھو نا

08/06/2026

پیر نور محمد آل کیمیسٹ اینڈ ڈرگیسٹ ایسوسیشن بنوں کے انتخابات کے نتائج کا اعلان کر رہے ہیں ۔ جسکا انعقاد اور کے چمبر آف کامرس بنوں کے صدر غلام قیباز خان اور انجمن تاجران کے صدر ڈاکٹر عبد الروف قرشی کے زیرنگرانی کیا گیا ۔

08/06/2026

ڈسٹرکٹ بنوں آل کیمیسٹ اینڈ ڈرگیسٹ ایسوسیشن کے انتخابات کے نتائج کا اعلان کیا گیا ۔

اگر اپ
07/06/2026

اگر اپ

اگر اپ 35 سال سے اوپر کے ہو چلے ہو تو میری یہ چند نصیحتیں یاد رکھنا۔
1 سب سے پہلی بات
حتی المقدور کوشش کرنا کہ تیری یہ دو چیزیں تیرے قابو میں رہیں
1 پہلی: آپکا فشار خون (بلڈ پریشر)۔
2 دوسری: اپکے خون میں شکر کا تناسب

2 دوسری بات
ان 6 چیزوں کا استعمال کم سے کم کرنا
1 پہلی: نمک
2 دوسری: چینی
3 تیسری: گوشت یا دیگر محفوظ کردہ غذائیں
4 چوتھی: سرخ گوشت
5 پانچویں: دودھ اور اس کی بائی پروڈکٹس
6 چھٹی: نشاستہ دار غذائیں
7 ساتویں: كاربونيٹیڈ گیسوں والے مشروبات

3 تیسری بات
اپنے کھانوں میں ان تین اشیاء کی کثرت کرنا
1 پہلی: سبزیاں
2 دوسری: پھل
3 تیسری: خشک میوہ جات

4 چوتھی بات
ان تین چیزوں کو بھلانے کی کوشش کرنا
1 پہلی: تیری عمر
2 دوسری: تیرا ماضی
3 تیسری: اگر تیرے ساتھ کوئی ظلم یا زیادتی ہوئی ہو تو

5 پانچویں بات
ان چار چیزوں کو، بھلے تیرا جتنا زور لگے، اپنے پاس رکھنا
1 پہلی: اپنے محبین اور دوستوں سے تعلق
2 دوسری: اپنے خاندان کا خیال
3 تیسری: مثبت سوچ
4 چوتھی: مشاکل کو اپنے گھر سے دور

6 چھٹی بات
اپنی صحت کی حفاظت کیلئے ان پانچ کا اہتمام رکھنا
1 پہلا: روزے
2 دوسرا: ہنسی مذاق اور مسکراہٹیں
3 تیسرا: مسلسل سفر و سیاحت
4 چوتھا: جسمانی ورزش
5 پانچواں: اپنا وزن کم کرنے کےلئے محنت کرنا

7 ساتویں بات
ان چار باتوں کو کبھی نظر انداز نہ کرنا
1 پہلی: پانی پینے کیلئے پیاس کا انتظار نہ کرنا
2 دوسری: نیند کیلئے جماہیوں کا انتظار نہ کرنا
3 تیسری: آرام کیلئے تھکاوٹ ہونے کا انتظار نہ کرنا
4 چوتھی: اپنے ریگولر میڈیکل ٹیسٹ کیلئے بیمار ہونے کا انتظار نہ کرنا

8 آٹھویں اور سب سے ضروری بات
1 نمبر ایک: اللہ تبارک و تعالی کے ساتھ اپنا روحانی تعلق مضبوط بنا کر رکھنا، تلاوت کا اہتمام، تہجد کی کوشش اور دعاء ومناجات کی کثرت۔
2 نمبر دو: ذات باری سے استغفار اور آقا حبیبنا مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر درود و سلام کی کثرت۔ان سے صحت ، فکر فاقے اورمال میں خیر ہوگی۔ اور دارین کی خوشیاں ملیں گی۔

کس مرض میں کونسا جوس پئیں؟*

آپ نے اکثر دیکھا ہوگا کہ جب آپ ڈاکٹر کے پاس جاتے ہیں تو وہ آپ کو جوس ،تازہ پھل اور سبزیاں کھانے کا مشورہ دیتا ہے ۔ اس کی وجہ ان چیزوں کے صحت پر اچھے اثرات ہوتے ہیں ۔ لیکن اکثر ایسا بھی ہوتا ہے کہ جب ہم بیماری میں جوس پیتے ہیں تو یہ ہماری طبیعت کو اور خراب کردیتا ہے اس کی وجہ غلط جوس کا استعمال ہوتا ہے۔ کیونکہ ہر پھل اور سبزی ہر بیماری میں مفیدنہیں ہوتا ۔
بیماریوں کے لحاظ سے جوس کا استعمال کریں:

تیزابیت:

تیزابیت میں انگور ، موسمی ، میٹھے ، گاجر کا جوس استعمال کریں۔

الرجی:

الرجی کی صورت میں خوبانی، انگور ،چقندراور گاجر کا جوس پئیں۔

ایکنی:

کیل مہاسوں کے خاتمے کے لیے انگور ، آلوچہ ، ٹماٹر ،کھیرا اور ناشپاتی کا جوس لیں۔

انیمیا:

خون کی کمی دور کرنے کے لیے ، آلوچہ ، لال انگور ، چقندر ، اسٹرابیری ، گاجر اور پالک کا جوس پئیں۔

گٹھیا:

گٹھیا کے مرض میں انناس ، کھٹے سیب ، کھٹی چیری ،لیموں ، گریپ فروٹ ،کھیرا ،چقندر ، پالک کا جوس پئیں۔

استھما:

جن لوگوں کو سانس کی تکلیف ہے۔ ان کے لیے خوبانی ،لیموں ،آڑو ، گاجر اور مولی مفید ہے۔

برونکائٹس:

سینے کے انفیکشن میں پیاز ،گاجر ،آڑو ،ٹماٹر،انناس ،لیموں کا رس فائدہ مند ہیں۔

نزلہ:

پالک، گاجر ، پیاز ، گریپ فروٹ اور انناس کا رس مفید ہے۔

شوگر:

کینو، موسمی ، گریپ فروٹ ،سلاد ،گاجر، پالک استعمال کریں۔

ڈائریا:

ڈائریا میں پپیتا ،لیموں ،انناس اور گاجر کا استعمال فائدہ مند ہے۔

ایگزیما:

جلدی بیماری ہے اس کے لیے کھیرا ، چقندر ،لال انگور اور پالک مفید ہے۔

دل کی بیماریاں:

چقندر، لال انگور ،لیموں ، کھیرا ، گاجر اور گریپ فروٹ کا استعمال کریں۔

سردرد:

انگور ، لیموں ، گاجر ، سلاد اور پالک سردرد میں مفید ہیں۔

ہائی بلڈپریشر:

ہائی بلڈپریشر میں انگور ، گاجر ، کینو اور چقندر کا جوس لیں۔

انفلوئنزا:

انفلوئنزا میں خوبانی ، پیاز ، گاجر ، کینو ، انناس اور گریپ فروٹ کا استعمال کریں۔

پیلیا:

اس میں ناشپاتی ، انگور ، گاجر ، پالک ، کھیرا اور لیموں کا استعمال کریں۔

ماہواری کی بے ترتیبی کے لیے :

ماہواری کو روٹین میں لانے کے لیے چقندر ،آلوچہ ، چیری ، پالک اور انگور کا استعمال کریں ۔

موٹاپا:

موٹاپا کم کرنے کے لیے لیموں ، کینو ، چیری ، انناس ،پپیتہ ،ٹماٹر ،چقندر ،بندگوبھی ،سلاد ،پالک اور گاجر کو اپنی غذا میں شامل کریں۔

اگر اپ 35 سال سے اوپر کے ہو چلے ہو تو میری یہ چند نصیحتیں یاد رکھنا۔1 سب سے پہلی باتحتی المقدور کوشش کرنا کہ تیری یہ دو ...

06/06/2026

Address

Shop No 117 In Said Lkki Gat
Bannu

Opening Hours

Monday 06:00 - 21:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

+923355119222

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when New Hafiz Medical Store posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to New Hafiz Medical Store:

Shortcuts

Share