06/06/2026
🚨 ایک نئی اینٹی بایوٹک تیار!
کیا یہ دوا اُن خطرناک انفیکشنز کے خلاف مؤثر ثابت ہو سکے گی جن پر عام اینٹی بایوٹکس کام نہیں کرتیں؟
اینٹی بایوٹکس کا درست استعمال ہی مستقبل میں دواؤں کی افادیت برقرار رکھ سکتا ہے۔
آپ کی کیا رائے ہے؟ کیا اینٹی بایوٹکس کا غلط استعمال پاکستان میں بڑا مسئلہ ہے؟ اپنی رائے کمنٹ میں بتائیں