Dr.Masood Ayurveda

Directions Website

Dr.Masood Ayurveda Pakistan's 1st Ayurvedic Wellness Brand.
(5)

Formulated By
𝐏𝐫𝐨𝐟.𝐃𝐫 𝐌𝐚𝐬𝐨𝐨𝐝 𝐀𝐟𝐳𝐚𝐥
PhD Natural Products Organic Chemistry, I.R.S.I.P, School of Pharmaceutical Sciences, Uni of Bristol (UK),ACIT (UK)
M.Ed,SDIE (NUML)
www.drmasoodayurveda.com

04/10/2026

سب سے زیادہ تکلیف دہ مسئلہ معدے کے مسائل کی وجہ سے نیند کی کمی ہے؟
Gut Brain Axis
آپ میں سے زیادہ تر لوگ اس سے واقف بھی ہوں گے اور اس مشکل کا شکار بھی ہو گے۔ اس میں آپ کو چاہیے کہ سب سے پہلے اپنی Gut Health کو بہتر بنائیں۔ انشاء اللہ جب آپکا Gut Health ٹھیک ہو گا تو آپکے Mind Related Issues جس میں انزائیٹی،نیند کی کمی،موڈ کی خرابی،چڑچڑاپن،چھوٹی چھوٹی باتوں کی ٹینشن یہ سارے مسائل بھی نہیں ہو گے۔
آپ اپنے مسائل کے متعلق ہماری پروڈکٹس ڈائجسٹوں اور ایزی لائف استعمال کر سکتے ہیں۔
آرڈر کرنے کے لیے ہماری ٹیم سے رابطہ کریں۔
0314 0400367

04/10/2026

بدلتے موسم کے ساتھ اپنی روٹین بھی بدلیں۔ اور یاد رکھیں کہ پرہیز علاج سے بہتر ہے۔

02/10/2026

قبض و بواسیر کو نظر انداز کرنے کا نتیجہ کچھ ایسا بھی ہو سکتا ہے۔ ویڈیو مکمل دیکھیں۔

29/09/2026

اگر آپ آج اپنی قبض کو نظر انداز کریں گے تو اس کا نتیجہ ایسا بھی ہو سکتا ہے۔
شائد یہ بات آپ نے پہلی مرتبہ سنی ہوگی!
اس ویڈیو میں ایک دوست کی کہانی بتائی جا رہی ہے۔ جو کی سٹوما پر ہیں۔
سٹوما (Stoma) کیا ہے؟
سٹوما ایک طبی عمل ہے جس میں پیٹ پر ایک چھوٹا سا سوراخ بنایا جاتا ہے، جس کے ذریعے جسم کا فضلہ باہر نکلتا ہے۔ اس کے ساتھ ایک خاص بیگ لگایا جاتا ہے جس میں فضلہ جمع ہوتا ہے۔ بُنیادی طور پر یہ قبض و بواسیر کی آخری سٹیج ہے۔ اگر آپ آج اپنی قبض کو نظر انداز کریں گے تو اس کا نتیجہ ایسا بھی ہو سکتا ہے۔مزید آپ اپنی قبض و بواسیر کے مسائل کے لیے ہماری پروڈکٹ ایزی لائف استعمال کر سکتے ہیں۔ آرڈر کرنے کے لیے ہماری ٹیم سے رابطہ کریں۔
WhatsApp: 0314 0400367

26/09/2026

پرہیز کے بغیر کوئی علاج نہیں ہے۔ اگر آپ پرہیز نہیں کرتے تو علاج کا کوئی خاطر خواہ فائدہ نہیں ہے۔

کیا آپ کو بھی معدے میں جلن یا درد، گیس، قبض یا لوز موشن، بار بار ڈکاریں، پیٹ پھولنا، کھانے کے بعد بھاری پن یا بدہضمی جیس...
24/09/2026

کیا آپ کو بھی معدے میں جلن یا درد، گیس، قبض یا لوز موشن، بار بار ڈکاریں، پیٹ پھولنا، کھانے کے بعد بھاری پن یا بدہضمی جیسے مسائل کا سامنا ہے؟ اگر آپ معدے کی صحت کے لیے کسی سپورٹ فارمولا کی تلاش میں ہیں تو
H-PYLORI DEFENCE کو بطور غذائی سپلیمنٹ استعمال کرنے پر غور کیا جا سکتا ہے۔
تاہم H. pylori ایک بیکٹیریا کی وجہ سے ہونے والا انفیکشن ہے.

#گیس #قبض #بدہضمی

کیا آپ کو بھی کھانے کے بعد معدے میں درد، جلن یا بھاری پن محسوس ہوتا ہے؟ کیا بار بار اپھارہ، متلی، بدہضمی یا پیٹ میں بے آ...
24/09/2026

کیا آپ کو بھی کھانے کے بعد معدے میں درد، جلن یا بھاری پن محسوس ہوتا ہے؟ کیا بار بار اپھارہ، متلی، بدہضمی یا پیٹ میں بے آرامی رہتی ہے؟ کبھی قبض اور کبھی لوز موشن ہوتے ہیں؟
اگر یہ علامات بار بار آپ کی روزمرہ زندگی کو متاثر کر رہی ہیں تو انہیں نظرانداز نہ کریں، کیونکہ معدے کی مختلف تکالیف کی وجوہات مختلف ہو سکتی ہیں اور H. pylori بھی ان میں سے ایک وجہ ہو سکتی ہے۔ اپنی علامات کو سمجھیں، مناسب تشخیص کروائیں اور معدے کی صحت کا خیال رکھیں۔
#بدہضمی

کیا H. pylori اور قبض ایک ہی مسئلہ ہیں؟ 🤔 ہرگز نہیں! دونوں کی علامات بعض اوقات ایک جیسی محسوس ہو سکتی ہیں، لیکن ان کی وج...
24/09/2026

کیا H. pylori اور قبض ایک ہی مسئلہ ہیں؟ 🤔 ہرگز نہیں! دونوں کی علامات بعض اوقات ایک جیسی محسوس ہو سکتی ہیں، لیکن ان کی وجوہات مختلف ہوتی ہیں۔ H. pylori ایک بیکٹیریا سے ہونے والا معدے کا انفیکشن ہے، جبکہ قبض کا تعلق آنتوں کی حرکت اور پاخانے کی سختی یا کمی سے ہوتا ہے۔ اپنی علامات کو سمجھیں، درست تشخیص کروائیں اور معدے کی صحت کا خیال رکھیں۔

24/09/2026

اپنی صحت پر کوئی سمجھوتا نا کریں۔
اس ویڈیو کو مکمل دیکھیں اور جانیں کہ Local Products اور Researched Products میں کیا فرق ہے۔
کسی بھی قسم کی معلومات کے لیے
WhatsApp:
+92140400367
For Order Visit Our Site: www.drmasoodayurveda.com

قبض اور بواسیر ایک ہی مسئلہ نہیں، لیکن اکثر ایک دوسرے سے جڑے ہوتے ہیں۔ 👇قبض میں پاخانہ سخت ہو جاتا ہے، اخراج میں دشواری ...
15/09/2026

قبض اور بواسیر ایک ہی مسئلہ نہیں، لیکن اکثر ایک دوسرے سے جڑے ہوتے ہیں۔ 👇
قبض میں پاخانہ سخت ہو جاتا ہے، اخراج میں دشواری ہوتی ہے اور زور لگانا پڑتا ہے، جبکہ بواسیر میں مقعد کی رگیں سوجن یا پھولنے کی وجہ سے درد، خارش یا خون آنے جیسی علامات پیدا ہو سکتی ہیں۔
اگر قبض بار بار رہتی ہے تو اسے نظر انداز نہ کریں، کیونکہ مسلسل زور لگانے سے بواسیر کا مسئلہ بڑھ سکتا ہے۔
🌿 ایزی لائف — قبض اور بواسیر سے متعلق مسائل کے لیے قدرتی اجزاء پر مبنی فارمولا۔
📲 مزید معلومات یا آرڈر کے لیے ہمیں واٹس ایپ پر رابطہ کریں۔
0370 7341366

Address

Village& P/O Bada Mir Abbas Khan, Mandan
Bannu
28100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr.Masood Ayurveda posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share