11/07/2026
الحمدللہ ❤️
یہ ہمارے پیڈز میڈیکل کمپلیکس کی ایک جھلک ہے، جہاں ہمارا مقصد بچوں کو معیاری، محفوظ اور بروقت طبی سہولیات فراہم کرنا ہے۔
ہماری کوشش ہے کہ والدین کو اپنے بچوں کے علاج کے لیے دور دراز شہروں کا رخ نہ کرنا پڑے، بلکہ بہترین طبی خدمات ایک ہی جگہ دستیاب ہوں۔
آپ سب کی دعاؤں، محبت اور اعتماد کے طلبگار ہیں۔
پیڈز میڈیکل کمپلیکس
"آپ کے بچوں کی صحت، ہماری اولین ترجیح" 💙👶