11/09/2026
🌟 اہلِ بشام کے لیے خوشخبری! 🌟
اب ڈاکٹر عزیز احمد صاحب
🫁 Consultant Pulmonologist & TB Specialist
کی خدمات BMC Besham میں دستیاب ہیں۔
📅 ہفتہ اور اتوار
🕘 صبح 9 بجے سے شام 8 بجے تک
خصوصاً ان مریضوں کے لیے مفید موقع جنہیں:
🫁 مسلسل یا پرانی کھانسی
🦠 ٹی بی یا ٹی بی کا شبہ
🔄 پہلے ٹی بی ہو چکی ہو
💧 سینے میں پانی (Pleural Effusion)
😮💨 سانس لینے میں دشواری
🫁 COPD
🌬️ Asthma / دمہ
یا پھیپھڑوں اور سانس سے متعلق دیگر مسائل ہوں۔
🔬 Spirometry (Lung Function Test) کی سہولت بھی دستیاب ہے۔
اپنے پھیپھڑوں اور سانس کی بیماریوں کے لیے ماہر ڈاکٹر سے معائنہ کروائیں۔
🏥 BMC Besham
آپ کی صحت، ہماری ذمہ داری۔