Brothers Veterinary Medicine Company Bhakkar

Brothers Veterinary Medicine Company Bhakkar اس پیج پر آپ کو جانوروں اور پرندو کے متعلق ہر قسم کی بیماریوں کی ویکسین اور ادویات کی معلومات دی جاے گی۔😇

Congratulations, Fiaz Hussain! 🎉The entire team at Brothers Veterinary Medicine, Bhakkar warmly congratulates Fiaz Hussa...
22/08/2026

Congratulations, Fiaz Hussain! 🎉

The entire team at Brothers Veterinary Medicine, Bhakkar warmly congratulates Fiaz Hussain on his well-deserved promotion and on receiving a company car from DMG. 🚘👏

This achievement is the result of his hard work, dedication, and the prayers of his parents. His hard work has finally paid off.

This is a great achievement for Brothers Veterinary Medicine Company Bhakkar

Trusted Name in Veterinary Medicine — Brothers Veterinary Medicine, Bhakkar

🔥🐐 PEST VAC PPR — NOW AVAILABLE! 💉🇹🇷Turkey Imported PPR Vaccine is now available at Brothers Veterinary Medicine Bhakkar...
22/08/2026

🔥🐐 PEST VAC PPR — NOW AVAILABLE! 💉🇹🇷

Turkey Imported PPR Vaccine is now available at Brothers Veterinary Medicine Bhakkar.

📦 100 Doses
⚡ Limited Stock — Order Now!
🇹🇷 Imported from Turkey
🏆 Huzaifa International

نام ہے اعتماد کا — Brothers Veterinary Medicine Bhakkar

📞 Order Now: 03336735470

🚨 اہم الرٹ برائے فارمرز — بھکر 🚨آج کل بھکر کے مختلف علاقوں میں Lumpy Skin Disease (L*D) تیزی سے پھیل رہی ہے۔ اس صورتحال ...
21/08/2026

🚨 اہم الرٹ برائے فارمرز — بھکر 🚨

آج کل بھکر کے مختلف علاقوں میں Lumpy Skin Disease (L*D) تیزی سے پھیل رہی ہے۔ اس صورتحال میں غیر معیاری یا جعلی ویکسین سے ہوشیار رہیں۔

تمام فارمرز اور ویٹرنری فارماسسٹ حضرات سے گزارش ہے کہ ویکسین خریدتے وقت اس کی اصلیت اور مستند سپلائی ضرور چیک کریں۔

💉 Original Turkey Imported Lumpy Vac
✅ ترکی سے درآمد شدہ اصل ویکسین
✅ Huzaifa International & ATZAN Pharmaceuticalsکے ذریعے مستند امپورٹ
✅ Brothers Veterinary Medicine Company Bhakkarپر دستیاب
✅ گارنٹی اور اعتماد کے ساتھ

🐄 اپنے قیمتی جانوروں کی حفاظت کے لیے صرف اصل اور مستند ویکسین استعمال کریں۔

اعتماد کا نام — Brothers veterinary medicine Company bhakkar
Irfan Ijaz

📞 0333-6735470

*D

🐄 Lumpy Vac 💉🇹🇷 Turkey Imported Lumpy VacHuzaifa International & Atzan Pharmaceuticals کے ذریعے درآمد شدہ Lumpy Vac ان ش...
20/08/2026

🐄 Lumpy Vac 💉

🇹🇷 Turkey Imported Lumpy Vac

Huzaifa International & Atzan Pharmaceuticals کے ذریعے درآمد شدہ Lumpy Vac ان شاء اللہ آج شام تک Brothers Veterinary Medicine Bhakkar پر دستیاب ہو جائے گی۔

🏢 Mustanad Distributor — Brothers Veterinary Medicine Bhakkar
Place your Order now
📞 0333-6735470

19/08/2026

Butalex Injection 💉
Theileriosis کے مؤثر علاج کے لیے بہترین انتخاب۔
Brothers Veterinary Medicine Bhakkar پر Deal میں دستیاب ہے۔.

🇵🇰 Happy Independence Day! 🇵🇰Brothers Veterinary Medicine Bhakkar کی جانب سے آپ سب کو 14th August Mubarak! 🎉اس خوشی کے م...
14/08/2026

🇵🇰 Happy Independence Day! 🇵🇰

Brothers Veterinary Medicine Bhakkar کی جانب سے آپ سب کو 14th August Mubarak! 🎉

اس خوشی کے موقع پر Veterinary Medicines پر Special Deals & Attractive Offers دستیاب ہیں۔ 🐄💉

Brothers Veterinary Medicine Bhakkar — Quality Medicines at Best Prices!

14/08/2026

🇵🇰 14 اگست – یومِ آزادی مبارک! 🎂✨
برادرز ویٹرنری میڈیسن کمپنی (بھکر) کے آفس میں جشنِ آزادی کے موقع پر کیک کاٹا گیا، جس میں فخر حیات بھائی کی شرکت نے تقریب کو مزید باوقار بنایا۔
تمام کسان بھائیوں اور اہل وطن کو دل کی گہرائیوں سے جشنِ آزادی مبارک! 🇵🇰💚
پاکستان زندہ باد!
نام ہے اعتماد کا — برادرز میڈیسن بھکر

🐄 Bone Phosphate — Osaka, Japan 🇯🇵اعلیٰ معیار کا Bone Phosphate (Osaka, Japan) اب 20 کلو پیک میں بھی دستیاب ہے۔🔹 مویشیوں...
13/08/2026

🐄 Bone Phosphate — Osaka, Japan 🇯🇵

اعلیٰ معیار کا Bone Phosphate (Osaka, Japan) اب 20 کلو پیک میں بھی دستیاب ہے۔

🔹 مویشیوں میں کیلشیم اور فاسفورس کی کمی پوری کرنے میں معاون
🔹 ہڈیوں کی مضبوطی اور بہتر نشوونما کے لیے مفید
🔹 دودھ دینے والے جانوروں کی غذائی ضروریات کے لیے مفید

📍 Brothers Veterinary Medicine, Bhakkar
💯 20 KG پیک مناسب ریٹ پر دستیاب ہے۔

📞 رابطہ نمبر: 03336735470

لمپی سکن (L*D) سے بچاؤ کی اہم ہدایات ویکسینیشن: تمام صحت مند جانوروں کو فوراً لمپی سکن کی موثر ویکسین لگوائیں۔ اصل ترکی ...
10/08/2026

لمپی سکن (L*D) سے بچاؤ کی اہم ہدایات
ویکسینیشن: تمام صحت مند جانوروں کو فوراً لمپی سکن کی موثر ویکسین لگوائیں۔
اصل ترکی ویکسین کا حصول: 2022ء میں سب سے پہلے امپورٹ ہونے والی اصل اور مستند ترکی ویکسین بھکر کے بااعتماد ڈسٹریبیوٹر برادرز ویٹرنری میڈیسن کمپنی، بھکر سے حاصل کریں۔
بیمار جانور کو الگ کریں: متاثرہ جانور کو فوراً صحت مند جانوروں سے الگ کریں، اور اس کا چارہ و پانی کا برتن بھی الگ رکھیں۔
مکھیاں اور مچھر ختم کریں: جراثیم کش سپرے کا استعمال کریں اور شام کو باڑے میں دھواں کریں۔
صفائی کا خیال: باڑے کی صفائی رکھیں اور برتنوں کو لال دوا (پوٹاشیم پرمیگنیٹ) والے پانی سے دھوئیں۔
نیا جانور الگ رکھیں: منڈی سے لائے گئے نئے جانور کو کم از کم 14 دن تک باقی جانوروں سے الگ رکھیں۔

Address

Behal Chok Bhakkar City
Bhakkar
30000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Brothers Veterinary Medicine Company Bhakkar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Brothers Veterinary Medicine Company Bhakkar:

Shortcuts

Share