Dr Zeeshan Haider

Dr Zeeshan Haider Pharmacy

Cap. Teph 40mg.  Subha khali pait. 1 rozana.  Tab. ITP. 1. 1.  Tab. Zopent 40mg. 1 sham.  Tab. Nospa Fort. 1. 1 ۔ ۔     ...
07/10/2024

Cap. Teph 40mg. Subha khali pait. 1 rozana. Tab. ITP. 1. 1. Tab. Zopent 40mg. 1 sham. Tab. Nospa Fort. 1. 1 ۔ ۔ معدے میں گیس درد تیزابیت اور سوجن کی صورت میں یہ ٹیبلٹ استعمال کریں باقی تمام دوائیں ڈاکٹرز کی ہدایت کے مطابق استعمال کریں شکریہ

بسم اللہ الرحمن الرحیم کروڑ کی عوام کے لیے خوشخبری ڈاکٹر محمد جلال الدین مرحوم کی بیٹی ڈاکٹر تحریم جلال جو اپنی ڈگری مکم...
14/08/2024

بسم اللہ الرحمن الرحیم کروڑ کی عوام کے لیے خوشخبری ڈاکٹر محمد جلال الدین مرحوم کی بیٹی ڈاکٹر تحریم جلال جو اپنی ڈگری مکمل کر کے ماشاءاللہ سے کلینک پر بیٹھ چکی ہیں ماہر فزیشن اور سرجن ہے ان کا ٹائم ٹیبل شام ساڑھے چار سے ساڑھے سات بجے تک ہے وہی فیس وہی پیار وہی محبت وہی احساس لے کر جو عوامی خدمت کا سفر ڈاکٹر صاحب کی اچانک وفات سے اج سے تین سال پہلے رک گیا تھا تو ان کی بیٹی نے وہ یہ وہ سفر وہیں سے شروع کیا ہے ماشاءاللہ اپ ائیں گے اپ کو یقین بھی ا جائے گا اللہ تعالی اپ سب کا حامی و ناصر ہو اللہ تعالی ہماری بہن تحریم فاطمہ دختر جلال کو دن دگنی رات چگنی ترقی عطا فرمائے اور زندگی کے ہر میدان میں کامیاب فرمائے ہماری دعائیں ہماری بہن کے ساتھ ہیں

02/04/2024

💯💯💯

23/03/2024

Address

Bhakkar

Telephone

+923491267344

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Zeeshan Haider posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Dr Zeeshan Haider:

Shortcuts

Share