Dr Qazi Maaz Hussain - Urology Clinic

Dr Qazi Maaz Hussain - Urology Clinic Consultant Urologist and Endoscopic Surgeon
MBBS (KEMU), FCPS (Urology) , Ex-Registrar Shaikh Zayed Hospital Lahore.

جشنِ آزادی مبارک
14/08/2026

جشنِ آزادی مبارک

❗ گردے کی پتھری کو معمولی نہ سمجھیں!کیا آپ بار بار کمر کے نچلے حصے میں شدید درد ، پیشاب میں جلن ، خون آنا یا پیشاب رک رک...
24/07/2026

❗ گردے کی پتھری کو معمولی نہ سمجھیں!
کیا آپ بار بار کمر کے نچلے حصے میں شدید درد ، پیشاب میں جلن ، خون آنا یا پیشاب رک رک کر آنے جیسی علامات محسوس کر رھے ھیں؟
یہ صرف وقتی تکلیف نہیں بلکہ گردے کی پتھری یا پیشاب کی نالی کی کسی سنگین بیماری کی علامت بھی ھو سکتی ھے۔
گردے کی پتھری کیوں بنتی ھے؟
گردے کی پتھری اس وقت بنتی ھے جب پیشاب میں موجود معدنی نمکیات (Minerals) اور دیگر اجزاء آپس میں مل کر سخت کرسٹل بنا لیتے ھیں۔ وقت گزرنے کے ساتھ یہ کرسٹل بڑے ھو کر پتھری کی شکل اختیار کر لیتے ھیں

گردے کی پتھری بننے کی چند اھم وجوھات:
✔️ پانی کم پینا
✔️ زیادہ نمک اور جنک فوڈ کا استعمال
✔️ آکسیلیٹ والی غذاؤں کا زیادہ استعمال
✔️ موروثی رجحان
✔️ بار بار پیشاب کا انفیکشن
✔️ موٹاپا اور غیر متوازن غذا
✔️ بعض میڈیکل مسائل اور مخصوص ادویات
اگر بروقت تشخیص اور علاج نہ کروایا جائے تو پتھری گردے کو نقصان پہنچا سکتی ھے ، انفیکشن پیدا کر سکتی ھے اور بعض اوقات گردے کی کارکردگی بھی متاثر ھو سکتی ھے۔

👨‍⚕️ ماھر امراض گردہ و مثانہ
ڈاکٹر قاضی معاذ حسین
ایم بی بی ایس (کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی)
ایف سی پی ایس (یورولوجی)
کنسلٹنٹ یورولوجسٹ ، اینڈوسکوپک اینڈ لیپروسکوپک سرجن
جدید کیمرہ ٹیکنالوجی (Endoscopic & Laparoscopic Surgery) کے ذریعے گردے ، مثانے اور پیشاب کی نالی کے متعدد آپریشنز کامیابی سے انجام دیئے جاتے ھیں

دستیاب سہولیات
PCNL ، URS ، Litholapaxy ، DVIU
✅ گردے کی پتھری کا جدید علاج
✅ گردے کی پتھری کے آپریشن
✅ کیمرے کے ذریعے پتھری کا علاج
✅ گردے اور مثانے کے تمام امراض کا علاج
✅ گردے کی نالی میں پتھری کا علاج
✅ مثانے کی پتھری کا علاج
✅ مثانے کی رسولی کا علاج
✅ مثانے کی غدود کا علاج
✅ پروسٹیٹ غدود کا علاج
✅ مردانہ بانجھ پن کا علاج
✅ مردانہ کمزوری کا جدید علاج
✅ مردانہ امراض کا خصوصی علاج

🏥 صحت کارڈ پر علاج کی سہولت
تمام آپریشنز صحت کارڈ پر بھی دستیاب ھیں ، جس سے مریض جدید علاج کی سہولت حاصل کر سکتے ھیں

🕓 اوقات کار:
روزانہ شام 4 بجے تا رات 8 بجے تک
چھٹی: بروز جمعہ اور اتوار

📍 کلینک کا ایڈریس:
اظہر محبوب میموریل ہسپتال ، دریا خان روڈ ، بھکر
📞 رابطہ نمبر
0309 4197574
0346-1744847
اپنی صحت کو نظر انداز نہ کریں
گردے یا مثانے سے متعلق کسی بھی مسئلے کی صورت میں بروقت تشخیص اور جدید علاج آپ کو بڑی پیچیدگیوں سے بچا سکتا ھے۔ آج ھی ڈاکٹر قاضی معاذ حسین سے وقت لیں اور ماھر یورولوجسٹ کی نگرانی میں مؤثر علاج حاصل کریں۔

🚨 کیا آپ گردے یا مثانے کی کسی تکلیف کو معمولی سمجھ کر نظر انداز کر رہے ھیں؟پیشاب میں جلن ، بار بار پیشاب آنا ، پیشاب رک ...
13/07/2026

🚨 کیا آپ گردے یا مثانے کی کسی تکلیف کو معمولی سمجھ کر نظر انداز کر رہے ھیں؟
پیشاب میں جلن ، بار بار پیشاب آنا ، پیشاب رک جانا ، گردے یا مثانے کی پتھری ، پیشاب میں خون آنا یا مردانہ مسائل... یہ صرف وقتی تکلیف نہیں بلکہ کسی سنجیدہ بیماری کی علامت بھی ھو سکتے ھیں۔
👈 اگر آپ یا آپ کے کسی عزیز کو ایسی کوئی بھی شکایت ھے ، تو بروقت تشخیص اور درست علاج آپ کی صحت کو بڑے نقصان سے بچا سکتا ھے۔

👨‍⚕️ ماہر امراض گردہ و مثانہ
ڈاکٹر قاضی معاذ حسین
✅ ایم بی بی ایس (MBBS)
✅ ایف سی پی ایس (یورالوجی)
✅ کنسلٹنٹ یورالوجسٹ اینڈ لیپروسکوپک سرجن

ہماری خدمات
✔️ گردے کی پتھری کا علاج
✔️ مثانے کی پتھری کا علاج
✔️ گردے اور مثانے کی سوزش
✔️ پیشاب میں جلن
✔️ بار بار پیشاب آنا
✔️ پیشاب رک جانا
✔️ پیشاب میں خون آنا
✔️ پروسٹیٹ غدود کا علاج
✔️ مثانے کی رسولی
✔️ مردانہ بانجھ پن
✔️ مردانہ امراض کا جدید علاج
جدید سرجریز
🔹 PCNL
🔹 URS
🔹 Litholapaxy
🔹 DVIU
اور دیگر تمام جدید اینڈوسکوپک (Endoscopic) یورالوجی سرجریز جدید مشینری کے ذریعے کی جاتی ھیں۔
⏰ اوقات کار
روزانہ شام 4 بجے سے رات 8 بجے تک
چھٹی: جمعہ اور اتوار
📍 ایڈریس:
اظہر محبوب میموریل ہسپتال , دریاخان روڈ ، بھکر
📞 رابطہ نمبر
0309 4197574
0346-1744847
💚 اپنی صحت کو نظر انداز نہ کریں
👈 آج ھی اپائنٹمنٹ بک کروائیں اور ماہر یورالوجسٹ سے بروقت معائنہ کروا کر اطمینان حاصل کریں

یہ 5 عادتیں خاموشی سے آپ کے گردے خراب کر رہی ھیںگردے (Kidneys) ہمارے جسم کا قدرتی فلٹر ھیں۔ یہ خون صاف کرتے ھیں ، فالتو ...
27/06/2026

یہ 5 عادتیں خاموشی سے آپ کے گردے خراب کر رہی ھیں

گردے (Kidneys) ہمارے جسم کا قدرتی فلٹر ھیں۔ یہ خون صاف کرتے ھیں ، فالتو پانی اور زہریلے مادوں کو پیشاب کے ذریعے جسم سے خارج کرتے ھیں۔ لیکن روزمرہ کی کچھ عادتیں آہستہ آہستہ گردوں کو نقصان پہنچاتی رہتی ھیں ، اور اکثر لوگوں کو اس وقت پتہ چلتا ھے جب بیماری کافی بڑھ چکی ھوتی ھے۔ گردوں کی دائمی بیماری (Chronic Kidney Disease) اکثر ابتدائی مرحلے میں بغیر واضح علامات کے بھی موجود ھو سکتی ھے۔

1️⃣ پانی کم پینا
اگر آپ روزانہ ضرورت سے کم پانی پیتے ھیں تو گردوں پر اضافی دباؤ پڑتا ھے۔ اس سے گردے کی پتھری ، پیشاب کی انفیکشن اور گردوں کی کارکردگی متاثر ھو سکتی ھے۔

2️⃣ درد کش ادویات کا بار بار استعمال
بغیر ڈاکٹر کے مشورے کے درد کی گولیاں مسلسل کھانا گردوں کو نقصان پہنچا سکتا ھے۔ اگر آپ کو بار بار درد رہتا ھے تو خود علاج کرنے کی بجائے ماہر ڈاکٹر سے ضرور رجوع کریں

3️⃣ بلڈ پریشر اور شوگر کو نظر انداز کرنا
ہائی بلڈ پریشر اور ذیابیطس دنیا بھر میں گردے خراب ھونے کی سب سے عام وجوہات میں شامل ھیں۔ اگر یہ بیماریاں قابو میں نہ رہیں تو آہستہ آہستہ گردے متاثر ھونے لگتے ھیں۔

4️⃣ زیادہ نمک اور جنک فوڈ کھانا
زیادہ نمک ، کولڈ ڈرنکس ، فاسٹ فوڈ اور پراسیسڈ غذائیں بلڈ پریشر بڑھا سکتی ھیں ، جس کا براہِ راست اثر گردوں پر پڑتا ھے۔ متوازن غذا گردوں کی صحت برقرار رکھنے میں مدد دیتی ھے۔

5️⃣ پیشاب کی تکلیف یا پتھری کو نظر انداز کرنا
اگر پیشاب میں جلن ، خون آنا ، بار بار انفیکشن ، یا گردے کی پتھری کی علامات موجود ھوں تو ان کو معمولی نہ سمجھیں۔ بروقت علاج نہ کروانے سے گردوں کو مستقل نقصان پہنچ سکتا ھے۔

👨‍⚕️ ماہر یورولوجسٹ کی خدمات
اگر آپ کو گردے ، مثانے یا پیشاب کی نالی سے متعلق کوئی بھی مسئلہ ھے تو رابطہ کریں:

ڈاکٹر قاضی معاذ حسین
ایم بی بی ایس ، ایف سی پی ایس (یورولوجی)
سابق رجسٹرار سروسز ہسپتال لاہور
کنسلٹنٹ یورولوجسٹ اینڈ لیپروسکوپک اینڈوسکوپک سرجن
دستیاب سہولیات:
✔️ گردے کی پتھری کا جدید علاج
✔️ مثانے کی پتھری کا علاج
✔️ پروسٹیٹ کے امراض کا علاج
✔️ مردانہ امراض کا جدید علاج
✔️ گردے اور مثانے کی تمام اینڈوسکوپک آپریشنز
PCNL ، URS ، Litholapaxy ، DVIU
سمیت جدید طریقۂ علاج

📍 کلینک ایڈریس:
اظہر محبوب میموریل ہسپتال ، دریا خان روڈ ، بھکر

🕓 اوقاتِ کار: روزانہ شام 4 بجے تا 8 بجے
📅 چھٹی: بروز جمعہ اور اتوار
📞 رابطہ نمبر:
0309 4197574
0346-1744847

اگر آپ کو کمر کے نچلے حصے میں درد ، پیشاب میں جلن ، خون آنا ، بار بار پیشاب آنا ، گردے یا مثانے کی پتھری ، یا مردانہ مسائل میں سے کوئی بھی شکایت ھے تو تاخیر نہ کریں۔ بروقت تشخیص اور علاج آپ کے گردوں کو مستقل نقصان سے بچا سکتا ھے۔ آج ھی ڈاکٹر قاضی معاذ حسین سے اپائنٹمنٹ بک کروائیں اور اپنی صحت کا خیال رکھیں

گردے کا درد اور عام کمر درد بظاھر ایک جیسے محسوس ھو سکتے ھیں ، لیکن ان میں چند اھم فرق ھوتے ھیں:گردے کے درد کی علامات👈 د...
08/06/2026

گردے کا درد اور عام کمر درد بظاھر ایک جیسے محسوس ھو سکتے ھیں ، لیکن ان میں چند اھم فرق ھوتے ھیں:

گردے کے درد کی علامات
👈 درد عموماً کمر کے اوپری حصے یا پسلیوں کے نیچے ایک یا دونوں طرف ھوتا ھے۔
👈 درد گہرا اور مسلسل ھوتا ھے ، پوزیشن بدلنے سے زیادہ فرق نہیں پڑتا۔
👈 درد پیٹ ، پہلو (Flank) یا ران تک بھی پھیل سکتا ھے۔
👈 ساتھ میں یہ علامات بھی ھو سکتی ھیں:
پیشاب میں جلن
بار بار پیشاب آنا
پیشاب میں خون آنا
بخار یا کپکپی
متلی یا قے
عام کمر درد کی علامات
👈 درد عموماً ریڑھ کی ھڈی ، کمر کے نچلے حصے یا پٹھوں میں ھوتا ھے۔
👈 چلنے ، جھکنے ، اٹھنے بیٹھنے یا وزن اٹھانے سے درد بڑھ یا کم ھو سکتا ھے۔
👈 پٹھوں کو دبانے سے درد محسوس ھوتا ھے۔
👈 عام طور پر پیشاب کی علامات یا بخار نہیں ھوتا

فوری توجہ کی ضرورت کب ھے؟
اگر کمر کے درد کے ساتھ:
بخار ھو
پیشاب میں خون آئے
شدید متلی یا قے ھو
درد اچانک بہت شدید ھو جائے
تو فوراً ڈاکٹر سے رجوع کرنا چاہیئے کیونکہ یہ گردے کی پتھری یا انفیکشن کی علامت ھو سکتی ھے

👨‍⚕️ ڈاکٹر قاضی معاذ حسین
(ماھر امراض گردہ و مثانہ)
کنسلٹنٹ یورالوجسٹ اینڈوسکوپک اینڈ لیپروسکوپک سرجن

🏥 اظہر محبوب میموریل ہسپتال دریاخان روڈ ، بھکر

🕒 اوقات کار:
روزانہ 👈 شام 4:00 بجے سے رات 8:00 بجے تک
(چھٹی بروز : جمعہ اور اتوار )

💳 ہیلتھ کارڈ پر تمام آپریشن کیئے جاتے ھیں

📲ابھی رابطہ کریں:
0309 4197574
0346-1744847

🚨 “پیشاب بند ہونا ایک میڈیکل ایمرجنسی ھے” 🚨اگر پیشاب قطرہ قطرہ آ رھا ھے ، زور لگانے کے باوجود پیشاب نہیں آ رھا ، یا پیشا...
15/05/2026

🚨 “پیشاب بند ہونا ایک میڈیکل ایمرجنسی ھے” 🚨
اگر پیشاب قطرہ قطرہ آ رھا ھے ، زور لگانے کے باوجود پیشاب نہیں آ رھا ، یا پیشاب کرتے وقت شدید جلن اور درد محسوس ھو رھا ھے تو اسے ہرگز معمولی مسئلہ نہ سمجھیں
⚠️ یہ علامات درج ذیل خطرناک بیماریوں کی طرف اشارہ کر سکتی ھیں:
• گردے یا مثانے کی پتھری
• پروسٹیٹ گلینڈ کا بڑھ جانا
• پیشاب کی نالی میں رکاوٹ
• انفیکشن یا سوجن
• گردوں کی کارکردگی متاثر ہونا
⛔ علاج میں دیر کرنے سے گردوں کو مستقل نقصان پہنچ سکتا ھے اور بعض اوقات مریض کو ایمرجنسی علاج یا فوری آپریشن کی ضرورت پیش آ سکتی ھے۔

👨‍⚕️ ماہر امراضِ گردہ و مثانہ
ڈاکٹر قاضی معاذ حسین
ایم بی بی ایس (کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی)
ایف سی پی ایس (یورالوجی)
کنسلٹنٹ یورالوجسٹ اینڈوسکوپک اینڈ لیپروسکوپک سرجن
جن کے پاس گردے ، مثانے اور پیشاب کی نالی کے امراض کا جدید تشخیصی اور جراحی علاج موجود ھے۔
🔹 جدید کیمرہ ٹیکنالوجی کے ذریعے گردے اور مثانے کی پتھری کے آپریشن
✅ PCNL
✅ URS
✅ Litholapaxy
✅ DVIU
🔹 خدمات
• گردے اور مثانے کی پتھری کا علاج
• پروسٹیٹ گلینڈ کا علاج
• مردانہ بانجھ پن کا علاج
• مردانہ کمزوری کا جدید علاج
• مثانے کی رسولی
• گردے اور مثانے کی پتھری کا کیمرے سے آپریشن
• گردے اور یورینری سسٹم کے تمام امراض کا علاج

🏥 اظہر محبوب میموریل ہسپتال ، دریا خان روڈ بھکر
🕓 اوقاتِ کار
روزانہ شام 4:00 بجے تا رات 8:00 بجے تک
📅 چھٹی: بروز جمعہ ، اتوار
📞 رابطہ نمبرز:
0309 4197574
0346-1744847
💡 یاد رکھیں:
“پیشاب رکنا ، قطرہ قطرہ آنا یا درد کے ساتھ آنا ، خطرے کا سگنل ھے۔ بروقت چیک اَپ آپ کے گردوں کو محفوظ رکھ سکتا ھے۔”

⚠️ 90% لوگ اسی غلطی کی وجہ سے پتھری کا شکار ہوتے ھیں🚨 اگر آپ کو یہ درد ھوتا ھے تو یہ پتھری ھو سکتی ھے!❗ یہ علامات نظر ان...
29/04/2026

⚠️ 90% لوگ اسی غلطی کی وجہ سے پتھری کا شکار ہوتے ھیں
🚨 اگر آپ کو یہ درد ھوتا ھے تو یہ پتھری ھو سکتی ھے!
❗ یہ علامات نظر انداز مت کریں

👈 اکثر لوگ گردے یا مثانے کی پتھری کی علامات کو عام درد سمجھ کر ignore کر دیتے ھیں — اور یہی سب سے بڑی غلطی ھے

🔴 اھم علامات (Symptoms):
❌ کمر یا سائیڈ میں شدید درد ( اچانک شروع ہونا)
❌ پیشاب میں جلن یا درد
❌ پیشاب میں خون آنا
❌ بار بار پیشاب آنا
❌ متلی یا الٹی کے ساتھ درد
❌ پیشاب رک رک کر آنا یا مکمل نہ آنا

⚠️ وہ غلطی جو %90 لوگ کرتے ھیں:
👈 پانی کم پینا
👈 درد کو Painkiller سے دبا دینا
👈 بروقت ڈاکٹر سے رجوع نہ کرنا
👈 علامات کو وقتی سمجھ کر ignore کرنا

نتیجہ 👇
👈 پتھری بڑی ہو جاتی ھے
👈 آپریشن unavoidable ہو جاتا ھے

💡 خوشخبری (Solution):
اب جدید کیمرہ ٹیکنالوجی کے ذریعے بغیر بڑے آپریشن کے علاج ممکن ھے

✔ PCNL (گردے کی پتھری کا جدید علاج)
✔ URS (گردے کی نالی کی پتھری کا علاج)
✔ Litholapaxy (مثانے کی پتھری ختم کرنے کا طریقہ)
✔ DVIU (پیشاب کی نالی کی تنگی کا جدید علاج)
✔️ TURP ( بزریعہ کیمرہ مثانے کے غدود کا آپریشن )
✔️ TURBT ( بذریعہ کیمرہ مثانے کی رسولی کا آپریشن )
✔️ مردانہ بانجھ پن کا علاج
✔️ مردانہ امراضِ مخصوصہ اور مردانہ کمزوری کا علاج
✔️ گردہ ، مثانہ اور پیشاب کی انفیکشن UTI کا علاج

👨‍⚕️ ڈاکٹر قاضی معاذ حسین
(ماھر امراض گردہ و مثانہ)
کنسلٹنٹ یورالوجسٹ اینڈوسکوپک اینڈ لیپروسکوپک سرجن

🏥 اظہر محبوب میموریل ہسپتال دریاخان روڈ ، بھکر

🕒 اوقات کار:
روزانہ 👈 شام 4:00 بجے سے رات 8:00 بجے تک
(چھٹی بروز : جمعہ اور اتوار )

💳 ہیلتھ کارڈ پر تمام آپریشن کیئے جاتے ھیں

📞 ابھی چیک اَپ کروائیں
⏳ تاخیر خطرناک ہو سکتی ھے
✅ جدید علاج دستیاب ھے

📲 ابھی رابطہ کریں:
0309 4197574
0346-1744847

پیشاب کی نالی کا انفیکشن (UTI) ایک عام بیماری ہے جس میں پیشاب کی نالی ، مثانے ، گردے یا دوسرے حصے متاثر ہوتے ہیں۔ یہ انف...
23/04/2026

پیشاب کی نالی کا انفیکشن (UTI) ایک عام بیماری ہے جس میں پیشاب کی نالی ، مثانے ، گردے یا دوسرے حصے متاثر ہوتے ہیں۔ یہ انفیکشن خواتین میں زیادہ ہوتا ہے، لیکن مردوں اور بچوں میں بھی ہو سکتا ہے۔

علامات:

پیشاب کی تکلیف: پیشاب کرتے وقت جلن یا درد محسوس ہونا۔

بار بار پیشاب آنا: زیادہ بار پیشاب آنا، خاص طور پر رات کے وقت۔

پیشاب کا رنگ بدلنا: پیشاب کا رنگ گلابی یا خون آنا۔

کمزوری اور تھکاوٹ: انفیکشن کی وجہ سے جسم میں تھکاوٹ اور کمزوری محسوس ہونا۔

درد یا فشار: پیٹ یا کمر کے نچلے حصے میں درد یا دباؤ۔

بخار: اگر انفیکشن گردوں تک پہنچ جائے تو بخار آ سکتا ہے۔

وجوہات:

جراثیم کا حملہ: زیادہ تر انفیکشن Escherichia coli (E. coli) نامی بیکٹیریا سے ہوتا ہے جو عام طور پر آنتوں میں پایا جاتا ہے۔

پیشاب کی نالی کا بند ہونا: مثانے یا نالی میں رکاوٹ کی صورت میں انفیکشن کا خطرہ بڑھتا ہے۔

نظامِ مدافعت کی کمزوری: اگر جسم کی مدافعتی طاقت کم ہو تو انفیکشن کا امکان بڑھ جاتا ہے۔

غلط صفائی: اگر پیشاب کرنے کے بعد صفائی درست نہ کی جائے، تو بیکٹیریا کا پھیلاؤ ہوتا ہے۔

جنسی تعلقات: جنسی تعلقات کے دوران جراثیم کی منتقلی ہو سکتی ہے۔

احتیاطی تدابیر:

پانی زیادہ پینا: روزانہ کافی مقدار میں پانی پینا تاکہ جراثیم پیشاب کے ذریعے خارج ہو سکیں۔

پیشاب کو روکنا نہیں: جب پیشاب کی حاجت ہو تو فوراً پیشاب کریں۔

صفائی کا خیال رکھنا: پیشاب کے بعد ہمیشہ صحیح طریقے سے صفائی کریں (دھونا سامنے سے پیچھے کی طرف)۔

نرم کپڑے پہننا: تنگ اور synthetic کپڑے نہ پہنیں، کھلا اور سانس لینے والا لباس استعمال کریں۔

پانی اور جوس کا استعمال: کرین بیری جوس یا وٹامن C سے بھرپور غذائیں کھائیں جو پیشاب کی نالی کو صاف رکھنے میں مددگار ہیں۔

زیادہ شوگر کا استعمال نہ کریں: زیادہ میٹھا کھانے سے بیکٹیریا کو بڑھاوا مل سکتا ہے۔

اگر UTI کی علامات ظاہر ہوں ، تو فوراً ڈاکٹر سے مشورہ کریں تاکہ علاج شروع کیا جا سکے اور انفیکشن مزید بڑھنے سے بچ سکے.

ماہر کنسلٹنٹ یورالوجسٹ
ڈاکٹر قاضی معاذ حسین
0309 4197574

🩺 گردے کی پتھری کا جدید اور آسان علاج — PCNL (Percutaneous Nephrolithotomy) PCNL کیا ھے؟PCNL ایک جدید ، محفوظ اور بغیر د...
05/04/2026

🩺 گردے کی پتھری کا جدید اور آسان علاج — PCNL (Percutaneous Nephrolithotomy)
PCNL کیا ھے؟
PCNL ایک جدید ، محفوظ اور بغیر درد والا آپریشن ھے جس کے ذریعے گردے کی بڑی پتھریوں کو بغیر بڑے چیرا لگائے نکالا جاتا ھے۔
اس میں ڈاکٹر کمر کے پیچھے ایک چھوٹا سا سوراخ بنا کر ایک باریک آلہ داخل کرتے ہیں اور پتھری کو توڑ کر نکال دیتے ہیں۔
👈 کن مریضوں کو PCNL کروانا چاھیئے؟
PCNL عام طور پر ان مریضوں کے لیئے بہترین ھے:
✅ جب پتھری کا سائز 2 سینٹی میٹر (20mm) سے بڑا ہو
✅ جب پتھری سخت ہو اور دوائی یا لیزر سے نہ نکل رہی ہو
✅ جب بار بار درد ، انفیکشن یا پیشاب میں رکاوٹ ہو
✅ جب ایک ہی گردے میں زیادہ پتھریاں موجود ہوں

PCNL کے فوائد کیا ہیں؟
✨ بغیر بڑے چیرا کے آپریشن
✨ بغیر درد اور تیز ریکوری
✨ زیادہ کامیابی (زیادہ تر کیسز میں مکمل صفائی)
✨ اسپتال میں صرف 1 دن رہنا پڑتا ھے
✨ روزمرہ زندگی میں جلد واپسی
سب سے اھم بات: یہ طریقہ خاص طور پر بڑی اور پیچیدہ پتھریوں کے لیئے سب سے مؤثر علاج سمجھا جاتا ھے۔

👈 کیا یہ آپریشن خطرناک ھے؟
نہیں ❌
یہ ایک محفوظ اور روٹین پروسیجر ھے جو ماہر یورالوجسٹ کے ہاتھوں میں نہایت آسانی سے کیا جاتا ھے۔
زیادہ تر مریض چند دنوں میں نارمل زندگی کی طرف واپس آ جاتے ہیں۔
👈 مریض کیوں ڈرتے ہیں؟ اور حقیقت کیا ھے؟
❌ "آپریشن بہت مشکل ہوگا"
✔️ حقیقت: یہ ایک مائیکرو (چھوٹا) آپریشن ھے
❌ "بہت درد ہوگا"
✔️ حقیقت: درد نہ ہونے کے برابر ہوتا ھے
❌ "لمبا آرام کرنا پڑے گا"
✔️ حقیقت: چند دن میں معمول کی زندگی
🏥 ماہر علاج کہاں کروائیں؟
اگر آپ بھی گردے یا مثانے کی پتھری سے پریشان ہیں تو
اظہر محبوب میموریل ہسپتال بھکر میں
کنسلٹنٹ یورالوجسٹ
ڈاکٹر قاضی معاذ حسین
PCNL کے ماہر مانے جاتے ہیں
روزانہ کئی مریض کامیابی کے ساتھ یہ آپریشن کروا کر پتھری سے مکمل نجات حاصل کر رھے ہیں۔

اگر آپ بار بار درد ، پیشاب میں جلن یا پتھری کی وجہ سے پریشان ہیں
تو اب ڈرنے کی ضرورت نہیں
✔️ جدید ٹیکنالوجی
✔️ بغیر درد
✔️ فوری آرام
✔️ مستقل حل
📞 آج ھی کنسلٹ کریں اور اپنی زندگی کو درد سے آزاد کریں

📅 آج ھی اپائنٹمنٹ بُک کریں !

اپنا مسئلہ واٹس ایپ پر ابھی بتائیں اور ڈاکٹر صاحب سے رہنمائی لیں

📞 0309 4197574
0346-1744847

📍 ایڈریس: اظہر محبوب میموریل ہسپتال بالمقابل سپیریٸر کالج ، دریا خان روڈ ، بھکر

ڈاکٹر قاضی معاذ حسینکل 24 مارچ سے اظہر محبوب میموریل ہسپتال بھکر میں روزانہ شام 4 بجے سے رات 8 بجے تک موجود ھونگے📌 کلینک...
23/03/2026

ڈاکٹر قاضی معاذ حسین
کل 24 مارچ سے
اظہر محبوب میموریل ہسپتال بھکر میں
روزانہ شام 4 بجے سے رات 8 بجے تک موجود ھونگے

📌 کلینک ٹائمنگ:
روزانہ شام 4 بجے سے رات 8 بجے تک

📌 چھٹی کے دن:
جمعہ اور اتوار

اگر آپ یا آپ کے کسی عزیز کو
پیشاب ، گردے یا یورولوجی سے متعلق کوئی بھی مسئلہ درپیش ھے
تو تاخیر نہ کریں

👈 ڈاکٹر قاضی معاذ حسین سے رجوع کریں
اور جدید علاج کی سہولیات سے فائدہ اٹھائیں

0309 4197574
0346 1744847

تمام مریض حضرات مقررہ اوقات میں تشریف لا سکتے ھیں

Address

Azhar Mehboob Memorial Hospital
Bhakkar
30000

Opening Hours

Monday 16:00 - 20:00
Tuesday 16:00 - 20:00
Wednesday 16:00 - 20:00
Thursday 16:00 - 20:00
Saturday 16:00 - 20:00
Sunday 10:00 - 14:00

Telephone

+923094197574

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Qazi Maaz Hussain - Urology Clinic posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Dr Qazi Maaz Hussain - Urology Clinic:

Shortcuts

Share