Bhittai Chemist and Druggist Association Bhit Shah

Bhittai Chemist and Druggist Association Bhit Shah Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Bhittai Chemist and Druggist Association Bhit Shah, Medical and health, Bhit Shah.

26/04/2026

نامعلوم موٹر سائیکل سوار ہتھیار بند کیلاش میڈیکل اسٹور کے مالک بادل بھائی سے کیش اور موبائل چھین کر باسانی فرار۔

ᴄʜᴀɪʀᴍᴀɴ ʀᴀɴᴀ ᴀʙɪᴅ ᴀᴋʜᴛᴀʀ & ᴘʀᴇꜱɪᴅᴇɴᴛ ᴀɪᴊᴀᴢ ᴀʟɪ ᴄʜᴀɴᴅ
18/04/2026

ᴄʜᴀɪʀᴍᴀɴ ʀᴀɴᴀ ᴀʙɪᴅ ᴀᴋʜᴛᴀʀ
& ᴘʀᴇꜱɪᴅᴇɴᴛ ᴀɪᴊᴀᴢ ᴀʟɪ ᴄʜᴀɴᴅ

انا للہ وانا الیہ راجعون 😭😭مکہ میڈیکل اسٹور کے مالک اسماعیل چنڈ کے والد محترم محمد ہاشم چنڈ کا رضا الہی سے انتقال ہو گیا...
17/03/2026

انا للہ وانا الیہ راجعون 😭😭
مکہ میڈیکل اسٹور کے مالک اسماعیل چنڈ کے والد محترم محمد ہاشم چنڈ کا رضا الہی سے انتقال ہو گیا ہے جن کی نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن.😭😭دکاندار ایسوسییشن بھٹ شاہ کے سابقہ صدر مرحوم سیٹھ خدا بخش میمن کے صاحبزادے ا...
30/04/2025

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن.😭😭
دکاندار ایسوسییشن بھٹ شاہ کے سابقہ صدر مرحوم سیٹھ خدا بخش میمن کے صاحبزادے اور شان لطیف میڈیکل اسٹور بھٹ شاہ کے پرانے مالک زوار شہباز حیدری میمن کا رضا الہی سے انتقال ہو گیا تھا، ان کی نماز جنازہ 8 بجے حضرت شاہ عبدالطیف بھٹائی کے مزار پر ادا کر دی گئی.
تمام دوست احباب سے ان کو اپنی خصوصی دعاؤں میں یاد رکھنے کے التجا کی جاتی ہے🙏🏻🙏🏻

29/04/2025

*اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن😭😭*
*ہمیشہ چہرے پر مسکراہٹ سجائے ہمیں اپنے بھائیوں کی طرح محبتیں دینے والے شخص نور ڈسٹری بیوٹر حیدرآباد کے مینیجر وسیم بھائی آج ہم سے جدا ہو کر اپنے خالق حقیقی سے جا ملے*
*اللہ تبارک و تعالی ہمارے بھائی وسیم کی بے حساب مغفرت فرمائے، ان کے کبیرہ و صغیرہ گناہوں کو معاف فرماۓ، ان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے، اور ان کے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرماۓ*
*وسیم بھائی کی نماز جنازہ آج بعد نماز مغرب اے سیکشن تھانہ لطیف آباد آٹھ نمبر مصطفی پارک کے سامنے جامع مسجد میں ادا کی جائیگی*

20/04/2025

دریائے سندھ سے متنازہ کینالیں نکالنے پر جہاں پورا سندھ سراپہ احتجاج ہے۔ وہاں پر ہم نے بھی دریائے سندھ کی بقا کے لیے اپنا قومی فرض ادا کرتے ہوئے بھٹائی کیمسٹ اینڈ ڈرگسٹ ایسوسییشن بھٹ شاہ نے آج بتاریخ 20/04/2025 بروز اتوار کو شٹر بند ہڑتال کی.

19/04/2025



Bhittai Chemist and Druggist Association Bhit Shah ایبٹ کمپنی کی طرف سے انڈس ریسٹورنٹ حیدرآباد میں افطار پارٹی میں شرکت ...
23/03/2025

Bhittai Chemist and Druggist Association Bhit Shah
ایبٹ کمپنی کی طرف سے انڈس ریسٹورنٹ حیدرآباد میں افطار پارٹی میں شرکت کی❤️

Premier Agancies Hyd Ki TaRaf se Ajj Iftar Party Ka Ahtmam kiyaa Giya.❤️Jis main Bhittai Chemist and Druggist Associatio...
21/03/2025

Premier Agancies Hyd Ki TaRaf se Ajj Iftar Party Ka Ahtmam kiyaa Giya.❤️
Jis main Bhittai Chemist and Druggist Association Bhit Shah ke Doston ne ShirKaT Ki.❤️

15/11/2024

Address

Bhit Shah

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bhittai Chemist and Druggist Association Bhit Shah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share