13/10/2026
🏥 اہم اعلان برائے عوامِ Buner
Buner Children and General Hospital
بونیر چلڈرن اینڈ جنرل ہسپتال، تورورسک شنئی (ڈاکٹر علی جان ہسپتال)
الحمدللہ! عوام کی سہولت اور خدمت کے پیشِ نظر ڈاکٹر امجد علی، ماہرِ اطفال (Pediatrician & Child Specialist) ہر جمعہ کے دن بچوں کا مفت طبی معائنہ کریں گے۔
وہ والدین جو مالی مشکلات کی وجہ سے اپنے بچوں کا علاج کروانے کی استطاعت نہیں رکھتے، وہ اس سہولت سے فائدہ اٹھانے کے لیے ہر جمعہ کو بونیر چلڈرن اینڈ جنرل ہسپتال، تورورسک شنئی تشریف لائیں۔
🕘 وقت: صبح 9 بجے سے شام 4 بجے تک
📅 دن: ہر جمعہ
👨⚕️ ڈاکٹر: ڈاکٹر امجد علی، ماہرِ امراضِ اطفال
🩺 سہولت: بچوں کا مفت طبی معائنہ
ہمارا مقصد مستحق خاندانوں کو صحت کی سہولیات فراہم کرنا اور بچوں کی بہتر صحت کو یقینی بنانا ہے۔
📞 رابطہ نمبر:
03339075608
0939560434
آپ کے بچوں کی صحت، ہماری اولین ترجیح! ❤️