The Yousafzai Welfare Laboratory Daggar Buner

The Yousafzai Welfare Laboratory Daggar Buner Humanity ❤️ انسانیت

Public Service Message Regarding Dengue Fever..... Support Yousafzai welfare lab BUNER for the peoples by the peoples..S...
16/10/2025

Public Service Message Regarding Dengue Fever..... Support Yousafzai welfare lab BUNER for the peoples by the peoples..Support mean to do test in lab and share our contents on social media platforms and educate your elders to do test in yousafzai lab Buner..Manana

یوسفزئی ویلفیئر لیب بونیر... جہاں  امیر ،غریب ،رشتہ دارجان، پہچان والے لوگوں کے لئے ایک ہی طرح کا برتاؤ کیا جاتا ہے۔۔۔بو...
14/10/2025

یوسفزئی ویلفیئر لیب بونیر... جہاں امیر ،غریب ،رشتہ دار
جان، پہچان والے لوگوں کے لئے ایک ہی طرح کا برتاؤ کیا جاتا ہے۔۔۔بونیر ہماری لیب پر فخر کرے گا آنے والے دنوں میں ان شاء اللہ۔۔۔۔۔

22/08/2024

(0939)511134

اپ کی صحت کا نمبر۔۔
کسی بھی قسم کی ٹیسٹ کے حوالے سے معلومات حاصل کرنے کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔۔۔۔

ترقی یافتہ ممالک  میں  لوگ سال میں ایک مرتبہ اپنے جسم کی پوری  طرح چیک اپ کرتے  ہیں تاکہ کہ اگر کوئی مسئلہ خدانخواستہ ہو...
22/08/2024

ترقی یافتہ ممالک میں لوگ سال میں ایک مرتبہ اپنے جسم کی پوری طرح چیک اپ کرتے ہیں تاکہ کہ اگر کوئی مسئلہ خدانخواستہ ہو بھی۔۔تو اس کا علاج جلد از جلد کیا جائے ۔۔اور ویسے بھی ایک مشہور کہاوت ہے کہ احتیاط علاج سے بہتر ہے۔۔۔بدقسمتی سے ہمارے لوگ اپنی چیک کرنے سے ڈرتے ہیں جو کہ بالکل اچھی بات نہیں اور آگے جا کے پھر یہ مسائل کا باعث بنتے ہیں۔۔۔اسی سلسلے میں یوسفزئی ویلفیئر لیب نے اپنی پوری کوشش کی ہے تاکہ کم سے کم پیسوں میں غریب بندہ بھی سال میں ایک مرتبہ جسم کے جو جو نارمل ٹیسٹ ہیں مثلاBasic Health package جس میں جسم کے سارے ٹیسٹ شامل ہیں ۔۔۔کر سکے۔۔شکریہ۔۔
پتہ۔۔یوسف زئی ویلفیئر لیب ایمرجنسی گیٹ کے سامنےڈی ایچ کیو ہسپتال بونیر۔۔

Address

Bunerwal

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Yousafzai Welfare Laboratory Daggar Buner posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share